Tag Archives: گستاخی

مقدس ہستیوں، قرآن پاک کی شان میں گستاخیوں پر مبنی ویب سائٹس چلانیوالے گرفتار

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائیوں کے دوران مقدس ترین ہستیوں اور قرآن پاک کی شان میں گستاخیوں پر مبنی ویب سائٹس چلانے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملعون ملزمان کی گرفتاریاں کراچی کے مختلف علاقوں سے عمل …

Read More »

سویڈن میں جو واقعہ پیش آیا وہ بڑا خوف ناک واقعہ ہے۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا جو واقعہ پیش آیا وہ بڑا خوف ناک واقعہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سویڈن میں پیش آنے والے واقعے سے مسلمانوں …

Read More »

عطوان: مغرب میں صیہونیوں کے ساتھ سمجھوتہ کرنے والوں کی آئندہ ملاقات ایک “گستاخی” ہے

عطوان

پاک صحافت ایک ممتاز عرب تجزیہ کار نے اعلان کیا کہ مسجد الاقصیٰ پر بن گور کے وحشیانہ حملے کے بعد عرب سمجھوتہ کرنے والے حکام اور قابض حکومت کی موجودگی کے ساتھ آنے والے مہینوں میں مغرب میں نام نہاد “النقاب کانفرنس” کا انعقاد ایک “گستاخی” ہے۔ پاک صحافت …

Read More »

توہین عدالت کی سزا عمران خان کو نہیں بلکہ جج زیبا کو ہونی چاہئے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ توہین عدالت کی سزا عمران خان کو نہیں بلکہ جج زیبا کو ہونی چاہئے جس نے انصاف کرکے جرم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک …

Read More »

بھارتی سفیر کو پاکستان سے بے دخل کیا جائے، حافظ نعیم

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی سفیر کو پاکستان سے بے دخل کیا جائے اور بھارتی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف احتجاج ہمارے ایمان کا حصہ …

Read More »

بنگلہ دیش کی حکمران جماعت نے بی جے پی کے ارادوں پر شکوک کا اظہار کیا، کہا کہ ہندوستان کو شیخ حسینہ سے سبق سیکھنا چاہیے

انڈیا اور بنگلہ دیش

نئی دہلی {پاک صحافت} پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کے بعد عالمی سطح پر جاری ہنگامہ آرائی کے درمیان بنگلہ دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ کے ایک اعلیٰ رہنما نے کہا ہے کہ بی جے پی نے خلیج فارس کے ممالک کے بڑھتے ہوئے دباؤ کی وجہ سے …

Read More »

امت مسلمہ کو بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، فیصل قریشی

اداکار

لاہور (پاک صحافت) معروف اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے کہا کہ بھارت کی خاتون نے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں گستاخانہ بیان دیا ہے جس پر امت مسلمہ کو بھارت کا  بائیکاٹ کرنا چاہیے لیکن سب خاموش کیوں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکار …

Read More »

مریم اورنگزیب کا بھارتی حکومت کے رویوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) بی جے پی رہنما کے گستاخانہ بیان پر وزیر اطلاعات  مریم اورنگزیب نے بھارتی حکومت کے رویوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ بی جے پی راہنماﺅں کے گستاخانہ بیانات کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، یہ بی …

Read More »

اقوام عالم بی جے پی رہنماؤں کی نفرت انگیزی اور شر انگیزی کے خلاف سخت ایکشن لے، خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی  بی جے پی رہنماؤں کے بیانات کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام عالم بی جے پی رہنماؤں کی نفرت انگیزی اور شر انگیزی کے خلاف سخت ایکشن لے۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کیجانب سے نبی کریم ﷺکی شان میں گستاخی کی شدید مذمت

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ اقوام عالم بھارت میں ہندو توا کے غیرانسانی اور غیرقانونی اقدامات کو روکنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »