Tag Archives: کورٹ مارشل

پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو سخت سزا سنا دی

میجر عادل راجہ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سزا سنا دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی ہے۔ میجر ریٹائرڈ عادل …

Read More »

اسمگلنگ ناقابل قبول، فوجی اہلکار ملوث ہوئے تو کورٹ مارشل ہوگا۔ وزیرِ داخلہ

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ ناقابل قبول، فوجی اہلکار ملوث ہوئے تو کورٹ مارشل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ریاست غیرقانونی کام، حوالہ ہنڈی پر سختی سے نمٹے …

Read More »

فیض حمید کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر  و چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے۔ مریم نواز کا کہنا ہےکہ  غیر آئینی کردار پر فیض حمید کو نشانِ …

Read More »

فضل الرحمان اور مریم کو اپنی گفتگو پر نظرثانی کرنی چاہیے، فواد چوہدری

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ فضل الرحمان اور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کو اپنی گفتگو پر نظر ثانی کرنی چاہئے، فواد چوہدری کاکہنا ہے …

Read More »