Tag Archives: کریک ڈاؤن

پنجاب: بجلی چوری، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے بجلی چوری، اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف صوبے میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے گزشتہ روز کے اجلاس کی روشنی میں پالیسی پر عمل درآمد کا حکم دیا۔ مریم نواز کی …

Read More »

سندھ بھر میں اس ہفتے منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا، شرجیل میمن

شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں اس ہفتے منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کل ریڈ لائن کی …

Read More »

یمن کا بحیرہ احمر پر غلبہ، برطانوی جنگی جہاز علاقہ چھوڑنے پر مجبور

دبدبہ

پاک صحافت بحیرہ احمر میں یمنی فورسز کے کامیاب کریک ڈاؤن کے بعد ایک برطانوی جنگی جہاز کو علاقہ چھوڑنے پر مجبور کردیا گیا ہے۔ اس واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایک یمنی اہلکار نے کہا ہے کہ ایسے تمام غیر ملکی جنگی جہازوں کو علاقہ چھوڑنے پر مجبور …

Read More »

سلطان ابراہیم ملائیشیا کے نئے بادشاہ بن گئے

ملیشیا

پاک صحافت جوہر کے سلطان ابراہیم اسکندر نے آج ملائیشیا کے عبوری سلطان کے طور پر اپنی پانچ سالہ مدت کا آغاز کیا۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق، سلطان ابراہیم اور ان کے بیٹے، تنکو اسماعیل ادریس جوہر کے نئے وائسرائے نے ملک کے دیگر شاہی خاندانوں کے سربراہان …

Read More »

محسن نقوی کا کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے بھر میں کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ اُنہوں نے کہا کہ کم عمر ڈرائیور ناصرف اپنے لیے بلکہ دوسروں کے لیے بھی خطرہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے بغیر …

Read More »

نگورنو کاراباخ میں تیل کے ڈپو میں زوردار دھماکہ، کم از کم 20 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی

دھماکا

پاک صحافت  آذربائیجان کے فوجی کریک ڈاؤن کے بعد علاقے سے آرمینیائی باشندوں کی نقل مکانی کے درمیان نگورنو کاراباخ علاقے میں تیل کے ایک ڈپو میں ہونے والے زبردست دھماکے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی طبی شعبے کا کہنا ہے …

Read More »

ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے برابر لانے کیلئے ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ

ڈالر

اسلام آباد (پاک صحافت) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے اجلاس میں ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے برابر لانے کے لیے ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ ہوا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے ہونے والے ایس آئی ایف سی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عسکری …

Read More »

نگراں سندھ حکومت کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی (پاک صحافت) نگراں سندھ حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کے لیے صوبائی ٹاسک فورس قائم کی گئی ہے، ٹاسک فورس کی سربراہی سیکریٹری داخلہ …

Read More »

پاک فوج اور ایف سی کا منشیات کے اڈوں، اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ قلعہ عبداللّٰہ میں منشیات کے خلاف ایف سی بلوچستان نارتھ اور دیگر اداروں کا مشترکہ آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن کے دوران 42 اہداف پر کارروائی، …

Read More »

چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

چینی

اسلام اباد (پاک صحافت) چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری کر دیا گیا ہے، خفیہ اداروں کی اطلاع پر ڈيرا اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران پانچ سو اڑتیس ٹن چینی برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈیرا اسماعیل خان …

Read More »