Tag Archives: کائنات

زمین کے قریب سورج سے 33 گنا بڑا بلیک ہول دریافت

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے زمین کے قریب موجود ایک بلیک ہول دریافت کیا ہے۔ ہمارا نظام شمسی جس کہکشاں میں موجود ہے، اسے ملکی وے کہا جاتا ہے اور اس کے وسط میں پہلے ہی ایک بہت بڑا بلیک ہول دریافت ہو چکا ہے۔ مگر سائنسدانوں کے خیال میں ہماری …

Read More »

کائنات کا قدیم ترین بلیک ہول دریافت

کہکشاں

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے قدیم ترین بلیک ہول دریافت کیا ہے جو کائنات کے آغاز پر بنا تھا۔ برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے یہ دریافت جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے ذریعے کی۔ سائنسدانوں کا تخمینہ ہے کہ یہ بلیک ہول بگ بینگ کے 44 کروڑ سال بعد …

Read More »

کائنات کا قدیم ترین اور بہت بڑا بلیک ہول دریافت

کہکشاں

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے اب تک کا قدیم ترین بلیک ہول دریافت کرلیا ہے۔ اس بلیک ہول کو امریکی خلائی ادارے ناسا کی مختلف ٹیلی اسکوپس استعمال کرکے دریافت کیا گیا۔ سائنسدانوں کا تخمینہ ہے کہ یہ بلیک ہول بگ بینگ کے 47 کروڑ سال بعد وجود میں آیا تھا۔ …

Read More »

ممکنہ طور پر سمندر سے لیس سیارہ دریافت

(پاک صحافت) کائنات کے رازوں کو جاننے کے لیے خلا میں بھیجے جانے والی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے ایک اور حیران کن دریافت کی ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک بڑے سیارے میں ممکنہ سمندر کی موجودگی کا اعلان کیا ہے جبکہ وہاں کے کیمیائی عناصر سے ممکنہ …

Read More »

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک ستارے کے پھٹنے سے قبل کی تصویر کھینچ لی

(پاک صحافت) ہماری کائنات کے رازوں کو جاننے کے لیے خلا میں بھیجے جانے والی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک اور دنگ کر دینے والا نظارہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا ہے۔ اس ٹیلی اسکوپ نے زمین سے 15 ہزار نوری برسوں کی دوری پر واقع قوس …

Read More »

بلیک ہولز کیا ہیں؟ کیا یہ متوازی کائنات میں پہنچنے کا راستہ ہیں؟

کہکشاں

کراچی (پاک صحافت) اگرچہ بلیک ہولز بذات خود آنکھوں سے نہیں دیکھے جا سکتے، لیکن خصوصی دوربینیں ایسے مواد اور ستاروں کے رویے کا مشاہدہ کر سکتی ہیں جو بلیک ہولز کے بہت قریب ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق کچھ بلیک ہولز ایک ایٹم جتنے چھوٹے ہو سکتے ہیں لیکن ان …

Read More »

قومی ہیرو راشد منہاس شہید کا 50 واں یوم شہادت

راشد منہاس

کراچی (پاک صحافت) آج پاک فضائیہ کے ہیرو پائلٹ آفیسر فرزند پاکستان راشد منہاس شہید کا پچاسواں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔ 20 اگست 1971 کے دن راشد منہاس کی قربانی سے ایک ناقابل فراموش داستان رقم ہوئی۔ اس دن راشد نے اپنے انسٹرکٹر پائلٹ فلائیٹ لیفٹیننٹ مطیع الرحمان …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ کی آغا خان اسپتال آمد، کائنات کو مکمل صحتیابی تک اسپتال میں رکھنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ سندھ اسپتال آمد

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آغا خان اسپتال پہنچے جہاں انہوں نے گھوٹکی  ٹرین حادثے میں زخمی ہونے والی 13 سالہ کائنات کی عیادت کی،  اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ نے نے ڈاکٹروں کو کائنات کی مکمل صحت یابی تک اسپتال میں رکھنے کی …

Read More »