Tag Archives: ڈی نوٹیفائی

الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی  کے 43 ارکان قومی اسمبلی ڈی نوٹیفائی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 ارکانِ قومی اسمبلی کو ڈی نوٹی فائی کر دیا۔ جس کے بعد قومی اسمبلی میں تحریکِ انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے اب صرف منحرف ارکان ہی باقی بچے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

وزیراعلی اور ان کی کابینہ ڈی نوٹیفائی ہوچکے ہیں۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پرویز الہی اور ان کی کابینہ ڈی نوٹیفائی ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے مقررہ وقت اور تاریخ پر اعتماد …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کو آج ہی ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن تیار

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن تیار کرلیا گیا ہے۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق گورنر پنجاب کی طرف سے وزیر اعلیٰ کو آج ہی ڈی نوٹیفائی کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی …

Read More »

گورنر کا وزیراعلی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن تیار

گورنر وزیراعلی پنجاب

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے اور اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر نے گورنر کی مقررہ تاریخ اور وقت پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب …

Read More »

ٹی ایل پی کے اثاثے منجمند کرنے کی تیاریاں مکمل

ٹی ایل پی کالعدم

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے کالعدم قرار دیئے جانے والی مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے اثاثے منجمند کرنے کی تیاریان مکمل کر لی ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق تحریک لبیک کے مرکزی عہدیداروں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی بلاک کرنے کی تیاریاں کر …

Read More »

عثمان ڈار نے معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑ دیا

معاون خصوصی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔  اس حوالے سے سرکاری حکام کا بتانا ہے کہ  کہ عثمان ڈار این اے 75 سیالکوٹ کے ضمنی انتخابی مہم میں حصہ لیں گے اور سیالکوٹ میں ضمنی …

Read More »