Tag Archives: ڈی سی

پشاور میں ایک ہفتے کیلیے دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ 7 روز کیلیے کیا گیا ہے۔ دفعہ …

Read More »

خیبر میں مسجد کی حدود میں دھماکہ، ایس ایچ او شہید

دھماکہ

خیبر (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں مسجد کی حدود میں ہونے والے دھماکے میں ایس ایچ او شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کے پی کے ضلع خیبر میں دھماکہ ہوا ہے، آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات خان کے مطابق تھانہ علی مسجد کی حدود میں ہوئے دھماکے …

Read More »

اسلام آباد میں محرم الحرام کے دوران ڈبل سواری پر پابندی

موٹر سائیکل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت میں محرم کے دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر آئندہ دس دنوں کے لیے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کو مدنظر …

Read More »

طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد سجاول اور بدین کے لوگوں کی گھروں پر واپسی

سجاول (پاک صحافت) طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد سجاول اور بدین کے ساحلی علاقوں میں زندگی معمول پر آنے لگی۔ خیال رہے کہ سجاول میں ساحلی علاقے شاہ بندر کے دیہات ابراہیم میرجت کے مکینوں نے کاروبارِ زندگی کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ریلیف کیمپس میں مقیم تقریباً …

Read More »

سمندری طوفان پبرجوائے، بدین میں ساحل پر آباد علاقوں سے انخلا مکمل

سمندری طوفان

بدین (پاک صحافت) سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر بدین میں زیرو پوائنٹ، گگونگھڑو، چک 57، بھگڑا میمن سمیت ساحل پر آباد علاقوں سے انخلا مکمل کر لیا گیا۔ بدین کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) نے کہا ہے کہ تحصیل گولاڑچی میں 10 ریلیف کیمپ بنائے گئے ہیں، ضلع بھر …

Read More »

پنجاب مفت آٹا سکیم، 40 ڈسٹری بیوشن سنٹرز پر آٹے کی تقسیم جاری

آٹا

لاہور (پاک صحافت) حکومت پنجاب مفت آٹا (Flour) فراہمی سکیم، 40 ڈسٹری بیوشن سنٹرز پر آٹے کی تقسیم جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور نے بھٹہ چوک، کاہنہ، ٹاؤن شپ، ٹھوکر سمیت مختلف کیمپس کا دورہ کیا۔ اور آٹے کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کیمپس …

Read More »

نئی ڈی سی لاہور نہ میری کزن اور نہ ہی اہلیہ کی کزن ہیں۔ نگران وزیراعلی پنجاب

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ نئی ڈی سی لاہور نہ میری کزن اور نہ ہی اہلیہ کی کزن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے اپنی فرسٹ کزن کو ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لاہور تعینات …

Read More »

وزیرِاعلی سندھ مراد علی شاہ کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

وزیراعلی مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں موسلادھار بارش سے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی دورہ کرکے متاثرین کے مسائل قریب سے دیکھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے چیف سیکریٹری سندھ سہیل راجپوت اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کے ہمراہ بارش …

Read More »

سندھ میں ممکنہ طوفانی بارشوں کا خطرہ، صوبائی حکومت کی جانب سے ہنگامی اقدامات

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کے بعد سندھ میں ممکنہ طوفانی بارشوں سے نمٹنے کے لئے ہنگامی اقدامات شروع کردیئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کمشنر کراچی اور بلدیاتی اداروں کو نالوں کے چوکنگ پوائنٹس فوری کلیئر …

Read More »