Tag Archives: ڈیڈلائن

وفاقی وزیر کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری نے ہر قسم کی بجلی کی چوری کے خاتمے کے لیے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ اس ضمن میں وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری کی جانب سے تمام ڈسکوز کے چیئرمین اور سی ای اوز کو بجلی کی …

Read More »

افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈلائن پر فضل الرحمان کا بیان

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین دو طرفہ مسئلہ ہے، افغان حکومت سے مذاکرات کیے جائیں، افغان حکومت کو اعتماد میں لےکر ان کی واپسی کا طریقہ کار طے کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق افغان مہاجرین …

Read More »

غیرقانونی افغان باشندوں کی واپسی کا عمل جاری

افغان باشندے

طورخم (پاک صحافت) حکومتی احکامات کے پیش نظر طورخم اور چمن بارڈر سے روزانہ ہزاروں افغان باشندے اپنے وطن واپس جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 27 اکتوبر کو 5 ہزار 46 افغان باشندے اپنے ملک گئےجن میں 1241 مرد، 1052 خواتین اور 2753 بچے شامل تھے۔ افغانستان روانگی کے …

Read More »

جو غیر قانونی مقیم یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اسکے بعد نو کمپرومائز، سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ پاکستان میں غیر قانونی تارکین وطن میں سے جو یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اس کے بعد نوکمپرومائز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق افغان شہریوں کے حوالے سے جاری بیان میں نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی …

Read More »

کراچی سے بھی افغان مہاجرین واپس جانا شروع

کراچی (پاک صحافت) کراچی سے بھی افغان مہاجرین واپس جانا شروع ہوگئے۔حکومتی سطح پر غیر قانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن سے قبل ہی کراچی سے افغان تارکین وطن کا انخلاء شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ افغان بستی سے لوگ نقل مکانی کرکے …

Read More »

ڈیڈ لائن ختم، زمان پارک کی طرف جانیوالے راستے بند، پولیس الرٹ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی نگران حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کو دی جانے والی مہلت ختم ہوگئی جس کے پیش نظر سکیورٹی ادارے الرٹ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پولیس اور سکیورٹی ادارے ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد کی حکمت عملی پر غور کررہے ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

کوشش کررہے کہ طے کردہ ڈیڈلائن سے قبل برقی رو بحال کردی جائے۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ کوشش کر رہے ہیں ہے کہ طے کردہ ڈیڈلائن سے قبل برقی رو بحال کردی جائے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کے کریک ڈاون کو کئی گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود مکمل بحالی ممکن …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کو 200 ارکان کی حمایت حاصل، خورشید شاہ کا بڑا دعوی

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے بڑا دعویٰ کر دیا، خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کو 200 ارکان کی حمایت حاصل ہو چکی ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ 21  …

Read More »

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی کی واپسی متوقع

لانگ مارچ کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ایک بار پھر پی  ٹی آئی حکومت کے خلاف  تحریک میں سرگرم ہوگئی، اس حوالے سے مصدقہ ذرائع سے موصول ہونے والی خبر کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی ایک بار پھر پی ڈی ایم میں شامل …

Read More »

سینیٹ انتخابات کے لئے انتخابی مہم کی ڈیڈ لائن جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان  کی جانب  سینیٹ انتخابات کے لیے انتخابی مہم کی ڈیڈ لائن جاری کر دی گئی ہے،  اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ سیاسی جماعتیں ضابطہ اخلاق کی پاس داری کریں، کوئی سیاسی جماعت اور امیدوار مرکز اور صوبوں …

Read More »