Tag Archives: ڈیمانڈ

جو غیر قانونی مقیم یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اسکے بعد نو کمپرومائز، سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ پاکستان میں غیر قانونی تارکین وطن میں سے جو یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اس کے بعد نوکمپرومائز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق افغان شہریوں کے حوالے سے جاری بیان میں نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی …

Read More »

فیاض چوہان نے عمران خان کی جیل میں اے کلاس کی ڈیمانڈ کو غیر قانونی قرار دے دیا

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے عمران خان کی جیل میں اے کلاس ڈیمانڈ کو غیر قانون قرار دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں اے کلاس ڈیمانڈ غیر قانونی اور غیر منطقی ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان …

Read More »

تحریک انصاف کی ڈیمانڈ کا کوئی سرپاؤں نہیں ہوتا، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ڈیمانڈ کا کوئی سرپاؤں نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا  کہ عمرے کے موقع پر پاکستان کی سلامتی کیلئے دعائیں کیں، اللہ تعالیٰ پاکستان پر رحم کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں …

Read More »

سینیٹ الیکشن، لیگی رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے ہیں، ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے پرویز رشید پر اہم قومی راز افشاں کرنے، اداروں کے خلاف بات کرنے، پنجاب ہاوَس کے …

Read More »

وزیر اعظم کا جنوبی وزیرستان کے عوام کے لئے بڑا اعلان

وزیر اعظم

وزیرستان (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے جنوبی وزیرستان کے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ   ہم نے اس علاقے کو ترقی دینی ہے، احساس پروگرام کے ذریعے غریب لوگوں کی مدد کریں گے، تعلیم اور روزگار پر بھرپور توجہ دیں گے۔ وزیر اعظم …

Read More »

واٹس ایپ کی نئی پالیسی صارفین کی جانب سے مسترد

واٹس ایپ

سان فرانسسکو (پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی معروف ترین ایپ واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائی گئی نئی پالیسی کو صارفین کی جانب سے یکسر مسترد کر دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حالیہ دنوں پیغام رسانی کی ایپلیکیشنز ٹیلی گرام اور سگنل کے صارفین میں …

Read More »