Tag Archives: ڈیلیٹ

اب انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیے بغیر تھریڈز پروفائل غیرفعال کرنا ممکن

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے جولائی 2023 میں ایک نئی سوشل میڈیا ایپ تھریڈز متعارف کرائی گئی تھی اور کروڑوں افراد اس کا حصہ بن گئے تھے۔ مگر تھریڈز پر اکاؤنٹ بنانے کے بعد ان لوگوں کو معلوم ہوا تھا کہ وہ میٹا کی اس نئی ایپ کو انسٹاگرام …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر وائس چیٹس کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل نئے فیچرز کو متعارف کرایا جاتا ہے تاکہ صارفین کو زیادہ سہولت مل سکے۔ اب میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ایک نئے فیچر وائس چیٹس کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ wabetainfo کی رپورٹ کے مطابق یہ نیا فیچر ہے …

Read More »

اگر آپ کا گوگل اکاؤنٹ غیر فعال ہے، تو یہ خبر ضرور پڑھیں

(پاک صحافت) گوگل نے مئی 2023 میں اعلان کیا تھا کہ گزشتہ 2 سال سے غیر فعال اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ اب کمپنی کی جانب سے صارفین کو ای میلز بھیج کر خبردار کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ ان ای میلز میں کہا گیا …

Read More »

ٹک ٹاک نے 3 ماہ کے دوران پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک نے جنوری سے مارچ 2023 کے دوران دنیا بھر میں 9 کروڑ 10 لاکھ 3 ہزار سے زیادہ ویڈیوز کو کمیونیٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر پلیٹ فارم سے ہٹایا۔ یہ تعداد اس عرصے میں ٹک ٹاک پر پوسٹ کی جانے والی مجموعی ویڈیوز کے …

Read More »

معروف اداکارہ کاجول نے  سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان کردیا

کاجول بالی وڈ اداکارہ

(پاک صحافت) بالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے  سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر سوشل میڈیا سے بریک لینے کے اعلان کے ساتھ کاجول نے ایک پوسٹ  شیئر  کی جس میں درج تھا کہ  ’ میری زندگی کی مشکل ترین آزمائش کا سامنا ہے ‘۔ …

Read More »

گوگل نے ایک مشہور ایپ کو خطرناک قرار دیتے ہوئے فوری ڈیلیٹ کرنے کی وارننگ جاری کردی

گوگل

(پاک صحافت) گوگل نے مشہور ایپ کو خطرناک قرار دیتے ہوئے فوری ڈیلیٹ کرنے کی وارننگ جاری کردی ہے ۔ گوگل نے جہاں اس ایپ کو اپنے پلے اسٹور پر بین کیا ہے وہیں گوگل نے صارفین سے کہا ہے کہ فوری طور پر اس ایپ کو ڈیلیٹ کردیں ۔ …

Read More »

ایک عام سا ویب لنک واٹس ایپ کی اینڈرائیڈ ایپ کو کریش کرنے کا باعث بننے لگا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ سروس ہے تو اس میں روزانہ ہی صارفین لاتعداد ویب لنکس ایک دوسرے کو بھیجتے ہیں۔ مگر حالیہ دنوں میں ایک عام سا ویب لنک واٹس ایپ کی اینڈرائیڈ ایپ کو کریش کرنے کا باعث بن رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

واٹس ایپ پیغام ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت ختم، ایڈٹ میسج کا فیچر متعارف

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے اپنا ایک اہم ترین فیچر تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے جس کے بعد آپ کو کوئی بھی میسج ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ یاد رہے کہ میسج ایڈیٹنگ کے فیچر کو متعارف کرانے کا عندیہ واٹس ایپ کی جانب سے …

Read More »

گوگل کا غیر متحرک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

گوگل

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ایسے اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا جو گزشتہ 2 سال سے غیر متحرک ہیں۔ اس پالیسی کا اطلاق دسمبر 2023 میں ہوگا اور اس میں جی میل، ڈاکس، ڈرائیو، میٹ، کیلنڈر، یوٹیوب اور فوٹوز کے لیے گوگل …

Read More »

سست اینڈرائڈ فون کو تیز کرنے کا آسان طریقہ

آئی فون

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ کا اینڈرائیڈ اسمارٹ فون پہلے کی طرح کام نہیں کررہا یا یوں کہہ لیں کہ سست ہوگیا ہے؟ تو گھبرانے کی کوئی بات نہیں آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے جارہے ہیں۔ اکثر افراد متعدد ایپس انسٹال کرلیتے ہیں جن میں سے بیشتر …

Read More »