Tag Archives: ڈس انفارمیشن

پنجاب میں نیا Defamation Law لارہے ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں نیا Defamation Law لارہے ہیں”جس سے کوئی نہیں بچ پائے گا”جس فورم کو ڈس انفارمیشن پھیلانے یا کسی کو بدنام کرنے کے لیےاستعمال کیاجائےگااس فورم کوبھی اس شخص کے خلاف کاروائی کرنے کے لیے استعمال کیا جائےگا۔

Read More »

سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر مس زوئی ویئر سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پیمرا ترمیمی بل صرف حکومت کا نہیں بلکہ میڈیا اور عوام کا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیمرا ترمیمی بل پر تمام فریقین سے مشاورت کی گئی، بل صرف حکومت کا نہیں بلکہ میڈیا اور عوام کا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور میں صحافیوں کے خلاف …

Read More »

گوٹیرس نے فوجی مقاصد کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا

گوٹریس

پاک صحافت اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے مصنوعی ذہانت کے عسکری مقاصد اور پروگراموں کے لیے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتوں کو اس شعبے میں خطرات کو کم کرنا چاہیے۔ پاک صحافت کے مطابق،سپتنک کا حوالہ دیتے ہوئے، گوٹریس نے پیر …

Read More »

عالمی برادری بھارتی ناپاک عزائم روکنے کیلئے اقدامات کرے، وزیر اعظم

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے عالمی برادری بھارت کے ناپاک عزائم روکنے کیلئے فوری اقدامات کرے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے 2019 میں ہی اقوام متحدہ میں تقریرکے دوران بھارتی سفاکی کوعیاں کیا، مودی حکومت کے …

Read More »