Tag Archives: ڈسپلے

آئی فون 15 کے تمام ماڈلز کی تصویریں سامنے آگئیں

(پاک صحافت) آئی فون 15 سیریز کو متعارف کرانے کی تاریخ قریب آتی جا رہی ہے۔ مگر اس سیریز کے فونز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور اب چاروں ماڈلز کے فرنٹ گلاس پینل اور اسکرین پروٹیکٹر کی تصویر سامنے آئی ہے۔ اس تصویر سے عندیہ …

Read More »

آئی فون 15 سیریز کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاری

(پاک صحافت) ایپل کی جانب سے آئی فون 15 سیریز کے ماڈلز ستمبر میں متعارف کرائے جائیں گے مگر ان کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی فون 15 سیریز کے چاروں ماڈلز پہلے سے زیادہ طاقتور بیٹری سے …

Read More »

آئی فونز میں نئی اور دنگ کردینے والی منفرد ٹیکنالوجی کا اضافہ

(پاک صحافت) ایپل کے نئے آئی فونز تو ستمبر میں کسی وقت متعارف کرائے جائیں گے اور ان کے بارے میں کافی تفصیلات بھی لیک ہوکر سامنے آچکی ہیں۔ مگر آئی فون 15 سیریز کی ڈیوائسز کی لاک اسکرین اسمارٹ ہوم ڈسپلے کا کام بھی کرسکے گی۔ لیکس کے مطابق …

Read More »

ایپل کیجانب سے دو نئے آئی پیڈ ٹیبلیٹس متعارف

ایپل آئی پیڈ

اسلام آباد (پاک صحافت) معروف کمپنی ایپل نے اب دو نئے آئی پیڈ ٹیبلیٹس متعارف کروائے ہیں جو جلد صارفین کے لئے پیش کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایپل نے 2 نئے آئی پیڈ ٹیبلیٹس متعارف کرادیے ہیں۔ ان میں سے ایک مکمل طور پر ری ڈیزائن کیا گیا …

Read More »

ہواوے کی جانب سے ایک نیا ای انک ٹیبلیٹ، ہائبرڈ کمپیوٹر اور اور لیپ ٹاپ متعارف

بیجنگ (پاک صحافت) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کی جانب سے ایک نیا ای انک ٹیبلیٹ، ہائبرڈ کمپیوٹر اور اور لیپ ٹاپ متعارف  کیا گیا ہے۔ میٹ بک ایکس پرو اس کمپنی کا فلیگ شپ لیپ ٹاپ ہے جبکہ میٹا پیڈ پیپر ای انک ٹیبلیٹ ہے جس کے ساتھ اسٹائلوس سپورٹ …

Read More »

سامسنگ ایک بار پھر بازی لے جانے کی دوڑ میں شامل

سامسنگ

سیؤل (پاک صحافت) اسمارٹ فون بنانے والی معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ ایک بار پھر بازی لے جانے کی دوڑ میں شامل ہو گئی ہے۔  یاد رہے کہ رواں سال جون میں سام سنگ نے ٹرپل فولڈنگ فون کے حقوق (پیٹنٹ) حاصل کرنے کیلئے درخواست دائر کی تھی جس کے …

Read More »

ریئل می کی جانب سے نیا اسمارٹ فون جی ٹو پرو رواں ماہ متعارف کرانے کا اعلان

ریئل می

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ریئل می نے اسمارٹ فون جی ٹو پرو کو متعارف کرانے سے متعلق اعلان کیا ہے کہ کمپنی کی جانب سے یہ فون 20 دسمبر تک پیش کردیا جائے گا۔ یاد رہے کہ چینی کمپنی نے رواں ماہ کے آغاز میں فون …

Read More »

نوکیا کی جانب سے چار نئے اسمارٹ فونز بہت جلد متعارف کیئے جانے کا امکان

نوکیا

کراچی (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی نوکیا کی جانب سے بہت جلد چار نئے اسمارٹ فونز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، تاہم اس سے متعلق ابھی زیادہ معلومات نہیں مل سکی ہے۔ لیکس کے مطابق ان میں سے ایک این 150 ڈی ایل اور دوسرا این 1530 …

Read More »

سام سنگ کا اپنا کم قیمت فلیگ شپ فون بہت جلد صارفین تک پہنچنے کا امکان

سام سنگ

کراچی (پاک صحافت) سام سنگ نے 2020 میں گلیکسی ایس 20 ایف ای متعارف کرایا تھا جو کم قیمت میں فلیگ شپ فیچرز سے لیس ہونے کی وجہ سے بہت زیادہ مقبول بھی ہوا۔ اس سال توقع کی جارہی تھی کہ اس کا اپ ڈیٹ ورژن ایف 21 ایف ای …

Read More »

رئیل می کا جی ٹی ماسٹر ایڈیشن اب پاکستان میں بھی دستیاب

جی ٹی ماسٹر

کراچی (پاک صحافت) رئیل میں کاجی ٹی ماسٹر ایڈیشن فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے جو اب پری آرڈر میں دستیاب ہوگا۔یاد رہے کہ فون کے فرنٹ پر پنچ ہول ڈیزائن میں 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا موجود ہے جبکہ فنگر پرنٹ اسکینر ڈسپلے کے اندر …

Read More »