Tag Archives: چائنہ

پاک چین مشترکہ بحری مشق ”سی گارڈین” 2023 میں نئی تاریخ رقم

پاک چائنہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک چین بحری مشقیں سی گارڈین 2023 جاری، پاکستان اور چین کی بحری افواج کا پہلا مشترکہ گشت اور شمالی بحیرہ عرب میں پاک چین بحری افواج کی مشترکہ مشق سی گارڈین 2023 میں نئی تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایل اے نیوی کے …

Read More »

چینی حکومت نے گوادر کے 1200 طلبا کیلئے تعلیمی پیکیج کی منظوری دیدی

چین پاکستان

گوادر (پاک صحافت) چینی حکومت نے گوادر کے 1200 طلبا کے لئے تعلیمی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن گوادر اور گوادر پورٹ کے جنرل مینیجر ایڈمنسٹریشن مسٹر زاؤ یاودنگ اور مسٹر جیری اسٹنٹ جنرل منیجر ایڈمنسٹریشن کے مابین اجلاس منعقد ہوا، اجلاس …

Read More »

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع

پاکستان چین

اسلام آباد (پاک صحافت) بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوطرفہ تجارت کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری فعال ہوگئی اور نیشنل لاجسٹک کارپوریشن (این ایل سی) کے چین کی معروف کمپنی سیوا لاجسٹکس کے ساتھ اشتراک کے بعد پہلی …

Read More »

بلاول بھٹو کی چین کے نئے وزیر خارجہ کو مبارکباد

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چین کے نئے وزیر خارجہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان میں چین کے نئے وزیر خارجہ کو مبارکباد دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اپنے بھائی وانگ یی کو …

Read More »

چین نے پاکستان کو چیری برآمد کرنے کی اجازت دے دی

پاکستان چین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے کاشتکاروں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، چین نے پاکستان کو چیری برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے کا کہنا ہے کہ 12 سال سے زیر التواء معاملے کو حل کردیا گیا ہے، چینی کسٹم …

Read More »

پاکستان اور چین کا سی پیک منصوبے کی ترقی کیلئے پختہ عزم کا اعادہ

پاک چائنہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین نے ایک بار پھر سی پیک منصوبے کی اعلی معیار کے مطابق ترقی کیلئے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 2 روزہ دورہ پر آئے چینی وزیرخارجہ چن گانگ دفترخارجہ پہنچے، جہاں وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے چینی ہم …

Read More »

سیلاب زدگان کی مدد پر ہم چینی حکومت کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ہم چینی حکومت کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی دوست پاکستان …

Read More »

وزیراعظم کی چین کے قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے چین کے قومی دن پرچینی قیادت اورعوام کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے کم …

Read More »

پاکستان چائنہ اقتصادی راہداری صرف پاکستان نہیں بلکہ خطے اور پوری دنیا کے لیے ایک گیم چینجر ہے، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے گونر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان چائنہ اقتصادی راہداری صرف پاکستان نہیں بلکہ خطے اور پوری دنیا کے لیے ایک گیم چینجر ہے، پالیسیوں کے تسلسل لے لیے چارٹر آف اکانومی ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا  کہ حکومت سی پیک کے تحت جاری …

Read More »