Tag Archives: پی ٹی وی

سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم کی تحقیقات قانون کے مطابق ہے۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم کی تحقیقات قانون کے مطابق ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے پی ٹی وی ہیڈکواٹرز اسلام آباد میں ڈی جی ایف آئی اے کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

کاپی رائٹ نہ ہونے کے باعث 90 کی دہائی میں میرے بیشتر کلام بھارت نے چوری کئے، میوزک کمپوزر عمران ساجن

(پاک صحافت) پاکستانی میوزک کمپوزر عمران ساجن نے کہا ہے کہ کاپی رائٹ نہ ہونے کے باعث 90 کی دہائی میں میرے بیشتر کلام بھارت نے چوری کئے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے پی ٹی وی سمیت دیگر نجی چینلز کے لیے 40 ہزار سے زائد بیک گراونڈ میوزک …

Read More »

آئی ٹی کے طلبہ کیلئے ریڈیو پاکستان کا ایک بزنس پلان تیار کرلیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ٹی کے طلبہ کیلئے ریڈیو پاکستان کا ایک بزنس پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ریڈیو پاکستان کے دورے کے دوران پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

‏9 مئی کا واقعہ خود بخود نہیں ہوا بلکہ اس کے پیچھے کئی سال اور مہینوں کی منصوبہ بندی ہے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏9 مئی کا دن خود بخود نہیں ہوا یہ سب کیا گیا ہے ، 9 مئی کے دن کے پیچھے کئی سال اور مہینوں کی منصوبہ بندی ہے عمران …

Read More »

کوئی عمران خان کو ملک سے باہر بھیجنے کی جرات نہ کرے، جاوید لطیف نے خبردار کر دیا

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کوئی عمران خان کو ملک سے باہر بھیجنے کی جرات نہ کرے۔  انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی قیادت کے سینوں میں بہت سے راز ہیں، اگر میری ریاست خطرے میں پڑ گئی تو میں …

Read More »

سینئراداکار طارق جمیل پراچہ انتقال کرگئے

کراچی (پاک صحافت) سینئر پاکستانی اداکار طارق جمیل پراچہ انتقال کرگئے۔ یاد رہے کہ طارق جمیل پراچہ کا شمار صرف بہترین اداکاروں میں ہی نہیں بلکہ کامیاب پروڈیوسرز میں بھی ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طارق جمیل نے  اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی کے سیٹ ڈیزائنر کے طور …

Read More »

گلوکار جواد احمد نے ہم عصر گلوکاروں کی کامیابی کی وجہ بتا دی

گلوکار جواد

لاہور (پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کے گلوکار جواد احمد نے اپنے ساتھی گلوکاروں کے حوالے سے اہم انکشاف کرتے ہوئے ان کی کامیابی کی وجہ بتا دی۔ خیال رہے کہ گلوکار نہ یہ وجہ مختلف سوالوں کے جواب میں بتائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ …

Read More »

پی ٹی وی پاکستان کی قومی شناخت ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی وی پاکستان کی قومی شناخت ہے۔  پاکستان کے عوام 35 روپے لائسنس فیس کی مد میں پی ٹی وی کو ادا کرتے ہیں، ان ذرائع آمدن سے پی ٹی وی اپنے خراجات پورے کرتا ہے، …

Read More »

غیرجمہوری حکومت کوہٹانے کیلئے جمہوری ہتھیاراستعمال کرینگے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ غیرجمہوری حکومت کوہٹانے کیلئے جمہوری ہتھیار استعمال کرینگے، ہم نے لانگ مارچ کا فیصلہ کیا ہے جو کامیاب ہوگا، عمران خان نے قومی اسمبلی میں ہماری تقریر کا آج تک جواب …

Read More »

معروف اسٹیج اداکار امتیاز مغل انتقال کر گئے

اسٹیج اداکار

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کے معروف اسٹیج اداکار امتیاز مغل انتقال کر گئے۔  مرحوم کے اہل خانہ کے مطابق اداکار امتیاز مغل کئی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ 2 سالوں کے دوران ان کی طعبیت بہت نازک تھی۔ تاہم وہ طویل علالت کے بعد مداحوں …

Read More »