Tag Archives: پی ایف یو جے

فواد چودھری اور فرخ حبیب کے بیانات غیر ذمے دارانہ اور فیک نیوز ہیں، پی ایف یو جے

پی ایف یو جے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر مملکت فرخ حبیب کے بیانات غیر ذمہ دارانہ اور فیک نیوز قرار دے دیے۔  پی ایف یو جے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آزادی ٔصحافت …

Read More »

میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے، سیکریٹری جنرل پی ایف یو جے

پی ایف یو جے

اسلام آباد (پاک صحافت) جرنلسٹس قومی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے  پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے سیکرٹری جنرل ناصر زیدی نے کہا کہ صحافی پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ ناصر زیدی کا کہنا ہے کہ چارٹر آف میڈیا فریڈم …

Read More »

صحافیوں کے فون ٹیپ کا معاملہ، پی ایف یو جے کا عدالتی تحقیقات کرانے کا مطابلہ

پی ایف یو جے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یوجے) نے شہباز گل کے بیان پر ایکشن لیتے ہوئے صحافیوں کے فون ٹیپ کرنے کے معاملے پر عدالت جانے کا فیصلہ کر دیا۔  ذرائع کے مطابق پی ایف یو جے نے  صحافیوں کے فون ٹیپ کرنے کی عدالتی …

Read More »

پی ایف یو جے کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل نے مجوزہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کومسترد کر دیا

پی ایف یو جے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل  کی جانب سے مجوزہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو متفقہ طور پر مسترد کردیاگیا ہے۔ یاد رہے کہ پی ایف یو جے کی جانب سے  یہ فیصلہ لاہور میں تین روزہ اجلاس کے اختتام پر جاری اعلامیہ میں …

Read More »

فواد چوہدری اور فرخ حبیب جعلی خبریں پھیلانے کے مشن پر ہیں، پی ایف یو جے

پی ایف یو جے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے میڈیا اتھارٹی سے متعلق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر فرخ حبیب کے بیانات پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں وزراء پی ایم ڈی اے پر پی ایف یو جے …

Read More »

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نےفواد چوہدری کے بیان کو گمراہ کن قرار دے دیا

پی ایف یو جے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان کو گمراہ کن قرار دے دیا۔ پاکستان فیڈریل یونین آف جرنلسٹس کا کہنا ہے کہ پی ایف یو جے نے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بل کی کوئی حمایت …

Read More »