Tag Archives: پوسٹر

اسرائیلی فنکارہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے انوکھا احتجاج

(پاک صحافت) اسرائیلی فنکارہ رتھ پٹیر نے اٹلی میں جاری نمائش میں غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیےانوکھے انداز میں احتجاج کیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اٹلی کے شہر وینس میں جاری نمائش کے دوران اسرائیل کی نمائندگی کرنے والی فنکارہ رتھ پٹیر نے اسرائیل کے …

Read More »

الیکشن 2024 کی تشہیری مہم کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

تشہیری مہم

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن 2024 کی تشہیری مہم کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر (ڈی ایم او) نے الیکشن 2024 کی تشہیری مہم کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ ڈی ایم او لاہور عمر مقبول کا کہنا ہے کہ پمفلٹ، پوسٹر، …

Read More »

یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے مقبوضہ کشمیر میں آرمی چیف کی تصاویر آویزاں

آرمی چیف

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے یوم دفاع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے پوسٹر چسپاں کردیے گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 6 ستمبر کو پاکستان کا یوم دفاع منایا جائے گا۔ اس موقع پر سرینگر کے مختلف علاقوں میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر …

Read More »

احمد علی اکبر اپنے نئے پروجیکٹ ’ایڈیٹ‘ کے ساتھ 1 برس بعد اسکرین پر واپس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احمد علی اکبر اپنے نئے پروجیکٹ ’ایڈیٹ‘ کے ساتھ 1 برس بعد اسکرین پر واپس آ رہے ہیں۔ خیال رہے کہ انسٹاگرام پر اداکار نے اپنے نئے پروجیکٹ ’ ایڈیٹ ‘ کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اسکرین پر واپسی کا اعلان …

Read More »

اتنا چھوتا رنگین پرنٹر جو آپ کی جیب میں بھی سماجائے

کلر پرنٹر

کراچی (پاک صحافت) بعض اوقات ایسی جگہ آپ کو  کلرپرنٹ کی ضرورت پڑ جاتی ہے جہاں  رنگین پرنٹر دسترس میں نہیں ہوتا۔ تاہم اب اس مسئلے کا بھی حل پیش کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس مسئلے کا حل ایوبوٹ کی صورت میں پیش کیا گیا ہے جو …

Read More »

بھارت کے شہر وارانسی میں بنیاد پرست تنظیموں نے گنگا گھاٹ پر پوسٹر لگا دیے، غیر ہندوؤں کو وارنگ دی، پولیس خاموش

بنارس

بنارس {پاک صحافت} وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے ارکان، جو کہ ہندوستان کی دو دائیں بازو کی ہندو تنظیمیں ہیں، اتر پردیش کے وارانسی ضلع میں گنگا گھاٹوں کے ارد گرد خصوصی پوسٹر لگا رہے ہیں، غیر ہندوؤں کو ان گھاٹوں پر جانے سے منع کر رہے ہیں۔ …

Read More »

امیتابھ کو بالی وڈ کا حصہ بنے 52 سال مکمل

امیتابھ

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کو فلم انڈسٹری کا حصہ بنے 52 سال مکمل ہو گئے،  دوسری جانب اداکار امیتابھ بچن بھی اس بات پر حیران ہیں کہ 52 سالہ فلمی سفر کیسے گزر گیا۔ خیال رہے کہ اس حوالے سے اداکار …

Read More »

کیا بھارت تاناشاہی نظام کی طرف گامزن ہے؟

نریندر مودی

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت کے دارالحکومت دہلی میں پولیس نے انسداد کووڈ 19 مہم کے سلسلے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرنے والے پوسٹر چسپاں کرنے کے الزام میں 17 ایف آئی آر درج کرانے کے ساتھ اور 15 افراد کو گرفتار کیا۔ موصولہ رپورٹ کے …

Read More »