Tag Archives: پریس گیلری

سندھ اسمبلی میں مجوزہ پی ایم ڈی اے قانون کے خلاف قرار داد پیش،کثرتِ رائے سے منظور

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی کےاجلاس میں مجوزہ پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) قانون کے خلاف قرار داد پیش کی گئی،  ذرائع کے مطابق قرارداد پیش کرتے ہوئے کثرت رائے سے منظور بھی کر لی گئی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی اپوزیشن کی تمام جماعتیں …

Read More »

شازیہ مری نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی  کی رہنما شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شازیہ مری  نے وفاقی حکومت پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار پریس گیلری بند کیا گیا، مختلف بہانے بنائے گئے، کہا گیا پی …

Read More »

پارلیمنٹ ہاؤس کی پریس گیلری کے دروازے صحافیوں کیلئے بند

صحافی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے ملکی تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ ہاوس کی پریس گیلری کے دروازے صحافیوں کے لئے بند کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر صحافیوں کو داخل ہونے سے روکتے ہوئے پارلیمنٹ کی …

Read More »

شیری رحمان نے صحافیوں کے متعلق اہم سوال اٹھالیا

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی رہنما شیری رحمان نے وفاقی حکومت سے صحافیوں کے متعلق اہم سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ تباہی سرکار بتائے اسے صحافیوں سے کیا خطرہ ہے؟ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »