Tag Archives: پروٹوکول

بانی پی ٹی آئی جیل میں بھی اپنی مرضی کے کھانے کھاتے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں بھی اپنی مرضی کے کھانے کھاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان کو جیل میں وی آئی پی پروٹوکول ملا ہوا ہے۔ عمران …

Read More »

سرکاری تقریبات میں ریڈ کارپٹ پروٹوکول پر پابندی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے سرکاری تقریبات میں ریڈ کارپٹ پروٹوکول پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کی غرض سے ریڈ کارپٹ (سرخ قالین) بچھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وزیراعظم نے سرکاری تقریبات …

Read More »

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 14 اگست کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 14 اگست کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز  بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کی سمری پر صدر مملکت نے بھی دستخط کردیے …

Read More »

ارکان پارلیمنٹ سرکاری نہیں بلکہ اپنے خرچ پر حج کیلئے جارہے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ سرکاری نہیں بلکہ اپنے خرچ پر حج کیلئے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ بجٹ کا مرحلہ مکمل ہوگیا اب آئی ایم ایف …

Read More »

امریکہ میں چین کے نئے سفیر: تعلقات باہمی احترام پر مبنی ہونے چاہئیں

سفیر

پاک صحافت امریکہ میں چین کے نئے سفیر نے بیجنگ اور واشنگٹن تعلقات میں باہمی احترام اور جیت کے تعاون پر زور دیتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو صحیح راستے پر لوٹانے کی ضرورت پر زور دیا۔ چائنہ ڈیلی کے حوالے سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق شی فینگ نے …

Read More »

نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی بغیر پروٹوکول کے ایوان وزیراعلی پہنچ گئے

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی بغیر پروٹوکول کے ایوان وزیراعلی پہنچے، جہاں انہوں نے افسران سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حلف اٹھانے کے بعد نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی آج اپنی گاڑی میں بغیر پروٹوکول وزیراعلی آفس پہنچے۔ نگران وزیراعلی محسن نقوی نے وزیراعلی آفس …

Read More »

نیب کا ادارہ فیل ہو چکا ہے، اسے ختم ہو جانا چاہیے، سراج درانی

سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے قومی احتساب بیورو (نیب) پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ فیل ہو چکا ہے، اسے ختم ہو جانا چاہیے لیکن دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا بغیر پروٹوکول کے لاہور کا دورہ

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے بغیر پروٹوکول کے لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور عام شہریوں کو درپیش مشکلات کا نزدیک سے جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا، وزیراعظم بغیر پروٹوکول شہر کے دورے پر …

Read More »

ترکی اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مفاہمت اور تعاون کے 13 یادداشتوں پر دستخط

دستخط

انقرہ {پاک صحافت} ترکی اور متحدہ عرب امارات نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان کے دورہ ابوظہبی کے پہلے دن مختلف شعبوں میں مفاہمت کی 13 یادداشتوں، تعاون کے معاہدوں اور پروٹوکول پر دستخط کیے ہیں۔ پاک صحافت نے رپورٹ کیا کہ متعدد معاہدوں پر دستخط کرنے کا مقصد …

Read More »

بھارت میں مساجد پر نریندر مودی کے حامیوں کے حملے جاری

مسجد

نئی دہلی {پاک صحافت} ہندوستانی سیکورٹی فورسز نے بدھ کو مساجد کے تحفظ کا دعویٰ کیا جب ملک کے شمالی حصے میں دائیں بازو کے گروہوں کی طرف سے مسلمانوں کے فرقوں پر حملہ کیا گیا۔ بھارتی حکام نے تریپورہ کے مصروف ترین شمالی حصے میں چار سے زائد افراد …

Read More »