Tag Archives: پرواز

آذربائیجان سے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز

آذربائیجان

لاہور (پاک صحافت) آذربائیجان سے پاکستان کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز ہوگیا جس کے بعد پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق باکو سے پہلی پرواز J25047 نے رات 11 بجکر 36 منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق آذربائیجان …

Read More »

آذربائیجان سے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا

اسلا م آباد (پاک صحافت) آذربائیجان سے پاکستان کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا ہے، اس سلسلے کی پہلی پرواز لاہور پہنچی۔  باکو سے پہلی پرواز J25047 نے رات 11 بج کر 36 منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پی آئی اے شیڈول میں مزید بہتری، صرف 2 پروازیں منسوخ

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ایئر لائن پی آئی اے کے شیڈول میں مزید بہتری آئی ہے جس کے بعد آج اسلام آباد سے سکھر کی صرف 2 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔ خیال رہے کہ پی آئی اے کی متعدد مقامی اور بین الاقوامی پروازوں میں تاخیر البتہ برقرار ہے۔ …

Read More »

پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔ ایرانی سفیر

رضا امیری مقدم

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے قومی اخبارات کے ایڈیٹروں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ …

Read More »

یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے ریموٹ آڈٹ میں پی آئی اے کلیئر قرار

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) یورپ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال ہونے کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ ایئر لائن ذرائع کے مطابق یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کو ریموٹ آڈٹ میں کلیئر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پی آئی اے کی تنظیم نو اور اصلاحات کیلئے کمیٹی تشکیل

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی تنظیم نو اور اصلاحات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی آئی اے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر سعد رفیق نے پی آئی اے کی …

Read More »

ایلون مسک کی کمپنی کا دنیا کا سب سے بڑا اور طاقتور راکٹ تجرباتی پرواز میں تباہ

(پاک صحافت) ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس اسٹارشپ کا دنیا میں اب تک سب سے بڑا اور طاقتور ترین راکٹ لانچ ہونے کے چند منٹ بعد ہی فضا میں دھماکے سے تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے اور طاقتور راکٹ اسٹارشپ …

Read More »

دنیا کا طاقتور ترین راکٹ اولین اڑان بھرنے کیلئے تیار

(پاک صحافت) ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے تیار کیا گیا دنیا کا طاقتور ترین اسٹار شپ راکٹ اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے۔ 10 اپریل کو ٹیکساس میں اسپیس ایکس کے مرکز میں اسٹار شپ کو پہلی بار زمین کے مدار پر روانہ کیا جائے گا۔ …

Read More »

پاکستان سے زلزلہ متاثرین کیلئے ایک اور امدادی کھیپ ترکیہ روانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی جانب سے قدرتی آفت سے متاثرہ ترک بہن بھائیوں کے لیے ایک اور امدادی کھیپ ترکیہ روانہ کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے سرگرم ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

70کروڑ ڈالر سے تیار جدید امریکی بمبار طیارے بی 21 کی رونمائی

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکا نے پہلا جدید بمبار طیارہ ’بی 21 ریڈر‘ کی رونمائی کرلی، یہ طیارہ روایتی ہتھیار سمیت جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ طیارہ کھلے نظامِ تعمیر (اوپن سسٹم آرکیٹکچر) کے ساتھ بنایا گیا ہے جو ایسے نئے ہتھیاروں کو داخل کرنے کی اجازت …

Read More »