Tag Archives: پرانا پاکستان

پاکستان کا جہاز کسی بھی وقت پرانے پاکستان میں لینڈ کرنے والا ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیٹ بیلٹ پہنو،پاکستان کا جہاز کسی بھی وقت پرانے پاکستان میں  لینڈ کرنے والا ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے وزیر اعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یہ بھی کہا کہ عمران خان …

Read More »

عمران خان نے نیا پاکستان بناتے بناتے پرانا پاکستان بھی تباہ کردیا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق عمران خان نے نیا پاکستان بناتے بناتے پرانا پاکستان بھی تباہ کردیا ہے۔ جبکہ تبدیلی کے کھوکھلے نعرے جھوٹ اور فراڈ ثابت ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »

عوام آج نوازشریف اور پرانے پاکستان کو یاد کررہے ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری کے دلدل میں پھنسے عوام آج نواز شریف اور پرانے پاکستان کو یاد کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ …

Read More »

62 فیصد لوگ نئے پاکستان کے مقابلے میں پرانے پاکستان کو زیادہ بہتر سمجھتے ہیں، اداکارہ سحر خان

اداکارہ سحر خان

کراچی (پاک صحافت)  پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سحر خان کاکہنا ہے کہ پاکستان کے 62 فیصد عوام نئے پاکستان کے مقابلے پرانے پاکستان کو زیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔ خیال رہے کہ انہوں نے اس بات کا اظہار نجی ٹی وی چینل پر ایک پروگرام کے دوران کیا۔ تفصیلات کے …

Read More »

قوم ‘نیا پاکستان’ سے تنگ آچکی ہے، رحمان ملک

رحمان ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے تبدیلی سرکار کو کرپٹ  ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ‘پرانے پاکستان’ میں انسانی اقدار زیادہ اور بدعنوانی کم ہوا کرتی تھی جب کہ ‘نئے پاکستان’ میں کرپٹ اپنی دولت اور پیسے کی طاقت سے زبردستی عزت کا …

Read More »

کرپٹ نوازشریف بمقابلہ نااہل عمران خان

نوازشریف عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) مملکت خداداد اس وقت معاشی اور سیاسی طور پر تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ ہر شہری کسمپرسی اور اضطراب کی حالت میں اپنی سانسیں گن رہا ہے۔ عمران خان کے اقتدار سے پہلے کے سارے نعرے کھوکھلے اور نیا پاکستان بھی عام پاکستانی کے …

Read More »