Tag Archives: پاکستنا مسلم لیگ ن

پاکستان کی سلامتی، ترقی وخوشحالی کا رازجمہوریت میں پوشیدہ ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف  حمزہ شہباز نے یوم پاکستان کے موقع پر جاری پیغام میں کہا کہ پاکستان ایک جمہوری جدوجہد کے ذریعے وجود میں آیا، پاکستان کی سلامتی، ترقی وخوشحالی کا راز جمہوریت میں پوشیدہ ہے۔ …

Read More »

پاکستان کے اداروں کو عمران خان بے توقیر کررہے ہیں، خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے  وزیر اعظم عمران کان کو قومی مجرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کو سب سے زیادہ فائدہ عمران خان نے پہنچایا۔ خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بھارت سے بزدلانہ مصالحت کے مجرم عمران خان کو …

Read More »

ویڈیو لیک کے بعد سینما اسکوپ فلم آئے گی، کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے سابق چیف جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک  ہونے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تو صرف آڈیو تھی ، ابھی مزید ویڈیوز آنی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ  ویڈیو …

Read More »

اپوزیشن کو مشینوں سے نہیں حکومت کی نیت سے ڈر لگتا ہے، ترجمان ن لیگ پنجاب

عظمی بخاری

لاہور (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے  الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی بدنیتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کو مشینوں سے نہیں بلکہ حکومتی نیت سے ڈر لگتا  ہے۔ ایک ارب …

Read More »

حمزہ شہباز نے وزیر اعظم عمران خان کو سلیکٹڈ اور ریجیکٹڈ قرار دے دیا

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے وزیر اعظم عمران خان کو سلیکٹڈ اور ریجیکٹڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بہت خطرناک کھیل کھیلا ہے، اس ملک کے ساتھ 4 سال میں کھلواڑ کیا گیا ہے، …

Read More »