Tag Archives: پاکستان سپر لیگ

پی ایس ایل کے گانے کے لیے اگر میری ضرورت پڑی تو   بھائی حاضر ہے، علی ظفر

علی ظفر

لاہور (پاک صحافت) پاکستان سُپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا ترانہ گانے کے لیے مداحوں نے علی ظفر سے رابطہ شروع کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک مداح کی جانب سے علی ظفر سے درخواست کی گئی کہ اپنے یوٹیوب چینل پر پی ایس ایل کا ترانہ آپ گادیں، …

Read More »

بابر اعظم کراچی کنگز کو چھوڑ کر پشاور زلمی کا حصہ بن گئے

بابر اعظم

(پاک صحافت) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کا حصہ بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے بابر اعظم کی شمولیت کی تصدیق کردی ہے، سوشل میڈیا پر جاری بیان میں پشاور زلمی کی جانب سے بابر کو ٹیم میں …

Read More »

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کا مئی میں ہونے کا امکان

پی ایس ایل

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان سپر لیگ  (پی ایس ایل)6 کے بقیہ میچزکا مئی میں انعقاد کے امکان کا اظہار کیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی ان تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہا ہے جس میں پی …

Read More »

پی ایس ایل 6 کا گیارہواں میچ، قلندرز کا کراچی کنگز کے خلاف فیلڈنگ کافیصلہ

پی ایس ایل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کا آج گیارہوں میچ ہورہا ہے، جس میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز مدمقابل ہوں گے۔ خیال رہے کہ آج ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے اپنی شاندار فارم کا راز بتا دیا

محمد رضوان

کراچی (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے اپنی شاندار فارم کا راز بتا دیا ہے، محمد رضوان کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی ہمت نہیں ہارے اور کبھی محنت پر سودے بازی نہیں کی ،ایفرٹ …

Read More »

قلندرز نے زلمی کو شکست دے دی

لاہور قلندرز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز کا پشاور زلمی کے ساتھ مقابلہ ہوا، جس میں قلندرز نے زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔  یاد رہے کہ کراچی کے نیشنل …

Read More »

پی ایس ایل 6 کا باقاعدہ آغاز، رنگارنگ افتتاحی تقریب

افتتاحی تقریب

کراچی (پاک صحافت) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے لئے رنگا رنگ تقریب بھی منعقد کی گئی۔ خیال رہے کہ پی اسی ایل 6 کی تقریب میں نامور گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا جبکہ شاندار آتش …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کے بارے میں اہم اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کے بارے میں اہم اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کے بارے میں اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن یعنی پی ایس ایل 6 کا ڈرافٹ جنوری 2021 میں کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے …

Read More »