Tag Archives: پاسورڈ

2023 کے وہ 20 مقبول ترین پاس ورڈز جن کو فوری بدل دینا چاہیے

(پاک صحافت) اس وقت دنیا بھر میں اربوں افراد انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں اور اس کا مطلب ہے کہ وہ ای میل، سوشل میڈیا اکاؤنٹس یا دیگر کے لیے پاس ورڈز بھی منتخب کرتے ہوں گے۔ مگر حیران کن طور پر اب بھی زیادہ تر افراد ایسے پاس ورڈز استعمال …

Read More »

پاس ورڈ کا استعمال ماضی کا قصہ بننے کے قریب

(پاک صحافت) پاس ورڈ کا استعمال اب ماضی کا قصہ بننے کے قریب ہے، جی ہاں گوگل نے سب کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور پاس ورڈ کو ماضی کا قصہ بنانے والی ٹیکنالوجی پاس کیز کو اپنے نیٹ ورک کے تمام اکاؤنٹس کے لیے سائن ان ہونے کا …

Read More »

بالی ووڈ اداکار آفتاب سائبر فراڈ کا شکار، ڈیڑھ لاکھ روپے سے ہاتھ دھو بیٹھے

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے سینئر اداکار آفتاب شیو ڈیسانی کے وائی سی فراڈ ( سائبر فراڈ) کا شکار ہوگئے، انہیں ڈیڑھ لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔  اس حوالے سے پولیس نے منگل کو بتایا کہ آفتاب شیو ڈیسانی کے ساتھ فراڈ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب …

Read More »

انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر کو ضم کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت

کراچی (پاک صحافت) میٹا نے انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر کو ضم کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک نیا اکاؤنٹس سینٹر متعارف کرایا گیا ہے جس کے نتیجے میں انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر اکاؤنٹس کی سیٹنگز ایک ہی جگہ تبدیل کرنا ممکن …

Read More »

واٹس ایپ نے ویو ونس کے فیچر کو مزید بہتر بنا دیا

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں واٹس ایپ نے اگست 2021 میں تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے ‘ویو ونس’ کا فیچر متعارف کرایا تھا۔ اس فیچر کے تحت بھیجی جانیوالی تصویر یا ویڈیو ایک بار کھلنے کے بعد چیٹ سے مکمل طور …

Read More »

گوگل صارفین کے لئے اب پاس ورڈز یاد رکھنا مشکل نہیں رہا

گوگل کروم

کراچی (پاک صحافت) اکثر صارفین اپنے سوشل میڈیا اور ای میل اکاؤنٹس سمیت دیگر اکاؤنٹس کے پاس ورڈ یاد رکھنے میں دقت محسوس کرتے ہیں اور بعض اوقات بھول ہی جاتے ہیں۔ ایسے ہی صارفین کی مشکل کو دیکھتے ہوئے گوگل کی جانب سے اب کروم براؤزر اور اینڈرائیڈ آپریٹنگ …

Read More »

گوگل کے سرچ رزلٹ سےاپنا فون نمبر اور نجی معلومات ہٹانے کا طریقہ

گوگل

کراچی (پاک صحافت) گوگل صارفین گزشتہ کئی سالوں سے کچھ معلومات جیسے کہ بینک اکاؤنٹ نمبر یا 18 سال سے کم عمر افراد کی تصاویر کو ہٹانے کی درخواست پر عمل درآمد کرانے کی کوشش میں کامیاب رہے ہیں۔ تاہم، اب آپ دیگر قسم کی معلومات کو ہٹانے کی درخواست …

Read More »

کیا آپ کے پاسورڈز ہیک ہونے کے بعد اب ڈارک ویب پر ہیں؟

ہیکر

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ کے پاسورڈز بھی ہیک ہونے کے بعد ڈارک ویب پر بھیج دیئے گئے ہیں؟ اگر آپ بھی یہ جاننا چاہتے ہیں ت تو ہم آپ کو چیک کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔ عام طور پر چوری شدہ ذاتی معلومات جو ہیکرزکو آپ کی شناخت کی …

Read More »