Tag Archives: ٹیزر

رئیل می کا محض 9 منٹ میں فل بیٹری چارج کرنے والا چارجر پیش کرنے کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) چینی موبائل کمپنی رئیل می نے رواں ماہ فروری کے اختتام تک اپنا بہترین اور طاقتور فون جی ٹی تھری پیش کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ فون کی بیٹری محض ساڑھے منٹ میں چارج کی جا سکے گی۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی …

Read More »

سروں کے سلطان استاد راحت فتح علی خان کے نئے گانے ’چال‘ کا ٹیزر جاری

راحت فتح علی

لاہور (پاک صحافت) بین الاقوامی شہرت یافتہ میوزک پروڈیوسر سلمان احمد اور ڈاکٹر زوس نے سروں کے سلطان استاد راحت فتح علی خان کے نئے گانے ’چال‘ کا ٹیزر جاری  کردیا ہے۔ خیال رہے کہ اس گانے کے بول Kirick نے جبکہ Ricky Mk نے گانے کی ویڈیو ڈائریکٹ کی …

Read More »

شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان کا ٹیزر ریلیز

شاہ رخ خان

(پاک صحافت) بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے 57 ویں سالگرہ پر مداحوں کے لیے اپنی نئی فلم پٹھان کا ٹیزر ریلیز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فلم پٹھان کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے فلم کی ریلیز …

Read More »

فلم گھبرانا نہیں کا پہلا ٹریلر جاری

فلم

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے مشہور جملے ’گھبرانا نہیں ہے‘ پر بنائی جانے والی رومانٹک کامیڈی ایکشن فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ مذکورہ فلم کا مختصر ٹیزر دسمبر 2021 میں جاری کیا گیا تھا، جب کہ اس کی شوٹنگ 2020 میں ہی شروع کردی گئی …

Read More »

اداکار عمران اشرف کی پہلی میوزک ویڈیو ’تیرا دیوانہ’ کا ٹیزر ریلیز

عمران اشرف

کراچی (پاک صحافت) ’بھولے‘ اور ’موسیٰ‘ کے کردار سے مقبولیت پانے والے اداکار عمران اشرف کی پہلی میوزک ویڈیو ’تیرا دیوانہ’ کا ٹیزر ریلیز ہوگیا۔ ’تیرا دیوانہ‘ کے نام سے جلد ریلیز ہونے والا یہ گانا گلوکار بلال سعید اور ون ٹو ریکارڈز کی مشترکہ پروڈکشن کے تحت پروڈیوس کیا …

Read More »

عور ت مارچ کے حوالے سے بنائی گئی ویب سرییز ’’عورت گردی‘‘ کا پہلا ٹزیر ریلیز

ویب سیریز

کراچی (پاک صحافت) خواتین کے عالمی دن پر  عورت مارچ کے حوالے سے بنائی گئی ویب سیریز “عورت گردی” کا پہلا ٹیزر ریلز کر دیا گیا ہے،  ٹیزر میں اداکارہ و میزبان جویریہ سعود اور اداکار علی خان کو عورت مارچ میں سرگرم متنازع نعرے ’میرا جسم میری مرضی‘ پر …

Read More »

شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کی زندگی پر بننے والی فلم’’چوہدری‘‘ کا ٹیزر ریلیز

فلم

کراچی (پاک صحافت) سندھ پولیس کے انکاؤنٹر اسپیلشسٹ شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کی زندگی پر بننے والی فلم’’چوہدری‘‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔ معروف ہدایت کار عظیم سجاد کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’چوہدری‘ میں شہید چوہدری اسلم کا کردار طارق اسلام خان ادا کر رہے …

Read More »