Tag Archives: ٹول

ٹک ٹاک میں اے آئی اواتار کے فیچر پر کام جاری

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ٹک ٹاک کی جانب سے اے آئی ڈیجیٹل اواتار کے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے۔ یہ …

Read More »

ٹک ٹاک میں آٹو اسکرولنگ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) اگر آپ روزانہ کئی گھنٹے ٹک ٹاک ویڈیوز دیکھتے ہوئے گزارتے ہیں تو یقیناً انگلیوں سے اسکرین کو بار بار اسکرول کرنا پڑتا ہوگا۔ مگر ویڈیو شیئرنگ ایپ میں آٹو اسکرولنگ فیچر کے ذریعے آپ اسکرین کو چھوئے بغیر بھی مختصر ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ آٹو اسکرول فیچر …

Read More »

انسٹاگرام کی جانب سے براڈ کاسٹ چینلز کا فیچر دنیا بھر میں متعارف

(پاک صحافت) میٹا نے ٹیلی گرام چینلز جیسا فیچر براڈ کاسٹ چینلز دنیا بھر میں انسٹاگرام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے۔ میٹا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک زکربرگ نے اپنے انسٹاگرام براڈ کاسٹ چینل پر اعلان کیا کہ کمپنی کی جانب سے یہ فیچر دنیا بھر میں متعارف …

Read More »

ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ متعارف

TikTok

(پاک صحافت) ٹک ٹاک نے بھی دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کی طرح اپنا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ متعارف کرا دیا ہے۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ٹول ٹاکو کو متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

کیا آپ انٹرویو دینے سے گھبراتےہیں؟ کوئی بات نہیں گوگل نے اب اس کی تیاری کا بھی ٹول پیش کردیا

گوگل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) اگر آپ کو ملازمت کا انٹرویو دینے میں کسی الجھن کا سامنا ہے تو گوگل نے اب اس کی تیاری کا بھی ٹول پیش کردیا ہے۔ اسے گوگل نے انٹرویو وارم اپ کا نام دیا ہے جس میں ایک سافٹ ویئر آپ کا انٹرویو لیتا ہے لیکن …

Read More »

گوگل کے سرچ رزلٹ سےاپنا فون نمبر اور نجی معلومات ہٹانے کا طریقہ

گوگل

کراچی (پاک صحافت) گوگل صارفین گزشتہ کئی سالوں سے کچھ معلومات جیسے کہ بینک اکاؤنٹ نمبر یا 18 سال سے کم عمر افراد کی تصاویر کو ہٹانے کی درخواست پر عمل درآمد کرانے کی کوشش میں کامیاب رہے ہیں۔ تاہم، اب آپ دیگر قسم کی معلومات کو ہٹانے کی درخواست …

Read More »

انسٹاگرام پر شاپنگ سے متعلق ایک اہم فیچر کا اعلان

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے اپنی زیر ملکیت ایپ انسٹاگرام پر شاپنگ سے متعلق اہم فیچر کا اعلان کر دیا ہے۔  کمپنی کے مطابق فیس بک انسٹاگرام پر شاپنگ کے لیے ویژول سرچ (visual search) شامل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ …

Read More »