Tag Archives: ٹریننگ

الیکشن کمیشن نے 8 فروری انتخابات کی تیاریوں کی تفصیل بتادی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 8 فروری انتخابات کی تیاریوں سے متعلق تفصیل بتادی۔ ترجمان ای سی پی کے مطابق بیلٹ پیپرز کی چھپائی تسلی بخش طریقے سے جاری ہے، جو 2 فروری کو مکمل ہوجائے گی۔ ترجمان کے مطابق بیلٹ پیپر کی …

Read More »

پنجاب میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کو جدید ترین گاڑیاں دی گئی ہیں، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کو جدید ترین گاڑیاں دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے لیے جدید آلات کی ٹریننگ کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے …

Read More »

حکومت کا دس لاکھ نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کی تربیت دینے کا فیصلہ

حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے 2027ء تک 10 لاکھ نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی اور الائیڈ ٹیکنالوجیز کی تربیت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی آئی اے پالیسی میں طے کیا گیا ہے کہ مذکورہ ہدف کو پورا کرنے کے لیے ایک مستحکم …

Read More »

میانمار کی حکومت جابر ہے، ہر کوئی اس بات کو مانتا ہے، لیکن کیا وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ اسرائیل اس حکومت کی بہت مدد کر رہا ہے؟

میانمار

پاک صحافت اسرائیلی حکومت کے میانمار کی جابرانہ فوجی حکومت کے ساتھ بہت خاص تعلقات ہیں اور یہ تعلقات نئے نہیں بلکہ دسیوں سال پرانے ہیں۔ اسرائیلی اخبار حآرتض نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزارت خارجہ کی دستاویزات سے واضح ہوتا ہے کہ میانمار کی فوجی …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کے نیشنل انیشیٹوٹ آف سی پی آر ٹریننگ “پی ایم لائف سیورز ٹیم” کا لوگو جاری

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے نیشنل انیشیٹوٹ آف سی پی آر ٹریننگ “پی ایم لائف سیورز ٹیم” کا لوگو جاری کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر اعظم اسٹریٹجک ریفارمز ہیڈ سلمان صوفی نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعظم شہباز …

Read More »

ہم پرامن، بقائے باہمی اور ہمسایوں سے اچھے تعلقات پر یقین رکھتے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم پر امن، بقائے باہمی اور ہمسایوں کے ساتھ اچھے اور دوستانہ تعلقات پر یقین رکھتے ہیں، اسی فارمولے کے تحت ہی موجودہ حکومت آگے بڑھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان نیول اکیڈمی میں …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے ملک گیر سی پی آر ٹریننگ کے انعقاد کا فیصلہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شعبہ صحت میں بہتری کے لئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ملک گیر سی پی آر ٹریننگ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے جس سے صحت کے شعبے میں بہتری آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں شعبہ صحت …

Read More »

اتر پردیش میں ڈھائی ماہ تک ہندو مسلم بھوت رہے گا: راکیش ٹکیت

راکیش ٹکیت

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش ٹکیت نے کسانوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہندو مسلم سیاست کے ذریعے پولرائزیشن سے گریز کریں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کسان رہنما راکیش ٹکیت کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں ملک میں ہندو مسلم اور جناح …

Read More »

میانمار میں فوج کی بربریت سے سینکڑوں افراد نقل مکانی پر مجبور

میانماری فوج

رنگون {پاک صحافت} فوج کی بربریت سے خوفزدہ ہو کر سینکڑوں افراد پڑوسی ملک میانمار کا رخ کر رہے ہیں۔ میانمار کی فوج اور فوج کے مخالف مسلح گروپ کے درمیان جھڑپوں کے بعد میانمار کے سرحدی لوگ تھائی لینڈ کی طرف بھاگ رہے ہیں۔ روئٹرز کے مطابق تھائی لینڈ …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ کی سینئر افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کی ہدایت

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سینئر افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کی ہدایت کر دی ہے۔  خیال رہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ نے یہ بھی کہا ہے کہ پولیس کیڈر میں صوبائی افسران کی طرح گریڈ 21 میں پروموشن …

Read More »