Tag Archives: ٹریلر

فواد خان نے اپنی نئی فلم کا ٹیزر جاری کردیا

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے عالمی شہرت یافتہ سُپر اسٹار فواد خان نے اپنے نئے پروجیکٹ ’بیٹ‘ کا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا ے دور رہنے والے مایاناز اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نئی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کی تشویش کو …

Read More »

شاہ رخ خان کی فلم’ڈنکی‘ کا ٹریلر آگیا

(پاک صحافت) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم’ڈنکی‘ کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ فلم’ڈنکی‘ کے ٹریلر کو ’ڈراپ 4‘ کے نام سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان نے اپنے انسٹا …

Read More »

فرانس کے مشہور بادشاہ نپولین پر بننے والی فلم کا دوسرا ٹریلر جاری

(پاک صحافت) فرانس کے مشہور بادشاہ نپولین بوناپارٹ پر بننے والی فلم کا دوسرا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔ خیال رہے کہ فلم ’نپولین‘ شائقین کو 1793 کے فرانس میں لے جائے گی اور نپولین بوناپارٹ کے روز و شب کی عکاسی کرے گی۔ تٖفصیلات کے مطابق فلم میں نپولین کا کردار …

Read More »

ہالی ووڈ فلم ’دی فلیش‘ کا ٹریلر ریلیز

کراچی (پاک صحافت) ہالی ووڈ فلم  کی نئی فلم’دی فلیش‘ کا ٹریلر  جاری کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ دی فلیش کا  ٹریلر امریکی فٹبال چیمپئن شپ کے دوران ریلیز کردیا گیا۔ فلم میں بین ایفلک، ایزرا ملر اور مائیکل کیٹون شامل ہیں جبکہ ہدایتکار اینڈی مشیٹی ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

رومانٹک فلم ٹچ بٹن کی نمائش ایک بار پھر مؤخر

ٹچ بٹن

(پاک صحافت) رومانٹک مصالحہ فلم ’ٹچ بٹن‘ کی نمائش کو مؤخر کردیا گیا، فلم کو آئندہ ماہ 11 نومبر کو ریلیز کیا جانا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار و اداکار فرحان سعید اور فیروز خان کی فلم کی شوٹنگ 2018 میں شروع کی گئی تھی اور اسے 2019 کے اختتام تک …

Read More »

پاکستانی فلم قائداعظم زندہ باد کا انتظار ختم، فلم کا ٹریلر ریلیز

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی فلم قائد اعظم زندہ باد کا انتظار  ختم ہونے کے قریب  آگیا  کیوں کہ فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ  لالی ووڈ کی فلم قائد اعظم زندہ آباد میں پاکستانی ادکارہ ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ مرکزی کرداروں میں نظر …

Read More »

ایکشن تھرلر فلم پریڈیٹر کے پانچویں سیکیوئل ‘‘پری’’ کا ٹریلر جاری

PREY

لاہور  (پاک صحافت) ایکشن تھرلر فلم پریڈیٹر کے پانچویں سیکیوئل ‘‘پری’’ کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ خیال رہے کہ فلم کا انظار کرنے والوں انتظار ختم ہو چکا ہے کہ کیوں کہ فلم  ‘‘پری’’ پانچ اگست کوریلیز کی جائے گی۔ تفصیلات  کے مطابق ایکشن تھرلر فلم پریڈیٹر کے پانچویں سیکیوئل ‘‘پری’’ …

Read More »

مداحوں کا انتظار ختم، جنت مرزا کی پہلی فلم کا ٹریلیر جاری

جنت مرزا فلم

لاہور (پاک صحافت)  جنت مرزا کی فلم کا انتظار کرنے والے مداحوں کی انتطار کی گھڑیاں ختم ہونے جارہی ہیں، خیال رہے کہ ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی پہلی لالی ووڈ فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ یاد رہے کہ جنت مرزا کی فلم کے ہدایت کار سید نور …

Read More »

پارلیمنٹ لاجز پر حملہ اور ایم این ایز کو اغوا کرانے کے بعد صلح کا بیان گھبراہٹ ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ پر حملے کے بعد پارلیمنٹ لاجز پر حملہ اور ایم این ایز کو اغوا کرانے کے بعد صلح کا بیان گھبراہٹ ہے۔ رانا ثناء …

Read More »

شاہ رخ خان کی ڈیجیٹل ورلڈ میں انٹری

شاہ رخ خان

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے کنگ خان نے بالآخر ڈیجیٹل ورلڈ میں  بھی قدرم رکھ کر  دیا۔ شاہ رخ خان نے انسٹاگرام پر اپنی ویب سیریز کی ویڈیو  کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ایک ایسی سر زمین جہاں محبت میں پڑنا آپ کی زندگی کو ختم کردیتا …

Read More »