Tag Archives: وفاقی وزراء

190 ملین پاؤنڈز کی غیرقانی منتقلی کے اسکینڈل میں بڑی پیشرفت

راولپنڈی (پاک صحافت) 190 ملین پاؤنڈز کی غیرقانی منتقلی کے اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 22 اہم سیاسی رہنماؤں کے خلاف تحقیقات تیز کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے سابق وفاقی وزراء اور کابینہ ممبران کے نام …

Read More »

وفاقی وزراء،  مشیر، وزرائے مملکت اور معاونین خصوصی کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

‏اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت کے تمام وفاقی وزراء،  مشیر، وزرائے مملکت اور معاونین خصوصی نے رضا کارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف آج ترکیہ روانہ ہوں گے

شہباز شریف

اسلام آباد (پا ک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف آج ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ سرکار ی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر وفاقی وزراء بھی وزیرِ اعظم کے ساتھ جائیں گے۔ خیال رہے کہ وزیرِ اعظم ترکیہ میں زلزلے سے جانی ومالی نقصانات …

Read More »

تین وفاقی وزراء تحریک انصاف چھوڑ چکے ہیں، پی ٹی آئی رہنما کا انکشاف

رمیش کمار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف  رہنما رکن قومی قومی اسمبلی  رمیش کمار نے انکشاف کیا ہے کہ تین وفاقی وزراء پی ٹی آی کو خیرآباد کہہ چکے ہیں۔  یاد رہے کہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور ترین گروپ کے اہم رہنما راجہ ریاض نے ایک انٹریو …

Read More »

اسپیکر کے پاس کسی رکن کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا اختیار نہیں، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے حکومتی وزراء کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر کے پاس کسی رکن کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا اختیار نہیں، آرٹیکل 63 اے کسی رکن کو مرضی کا ووٹ ڈالنے سے روکنے کے لیے استعمال نہیں …

Read More »

حمزہ شہباز کی جہانگیر ترین کی رہائش گاہ آمد، ان کے گروپ سے ملاقات

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز جہانگیر ترین کی رہائش  گاہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے ترین گروپ سے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق ترین گروپ سے ملاقات کے دوران ملک کی حالیہ سیاسی صورت حال پر …

Read More »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعظم کو نوٹس جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  اور وفاقی وزیر برائے …

Read More »

ٹائگرز فورس کے اہلکاروں نے پولیس کی وردی میں پارلیمنٹ لاجز پر دھاوا بولا

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے انکشاف کیا ہے کہ رات کو پولیس کی وردی میں ملبوس ٹائیگر فورس کے اہلکاروں نے پارلیمنٹ لاجز پر دھاوا بولا۔  فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ  ہم آج واضح کرتے ہیں کہ ہم اینٹ …

Read More »

شہبازشریف اور آصف زرداری کی ملاقات سے حکومت کے ہاتھ پاﺅں پھول چکے ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری  کا کہنا ہے کہ شہبازشریف اور آصف زرداری کی ملاقات سے حکومت کے ہاتھ پاﺅں پھول چکے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے یہ بھی کا کہ جعلی حکومت کو پوری قوم بددعائیں دے رہی ہے اور لعنتیں بھیج رہی …

Read More »

نالائق اور نااہل افراد ملک نہیں چلا سکتے،سراج الحق

سراج الحق

شہدادپور (پاک صحافت) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو نالائق اور نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نالائق اور نااہل افراد ملک نہیں چلا سکتے۔  ان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی نئی شرائط سے …

Read More »