Tag Archives: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سیلاب سے مزید 24 افراد جاں بحق

سیلاب پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کاری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے مزید 24 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 19 اموات صوبہ سندھ میں …

Read More »

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثرہ مزید 57 افراد جاں بحق

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ مزید 57 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 1250 سے تجاوز کرگئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے …

Read More »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثر مزید 119 افراد جاں بحق

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کاری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب و شدید بارشوں سے متاثر مزید 119 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے سیلاب اور …

Read More »

حکومت کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے دس دس لاکھ روپے امداد کا اعلان

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان اور کے پی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے لئے دس دس لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر …

Read More »

آئی سی یو وینٹی لیٹرز سمیت دیگر سامان کی بڑی کھیپ گلگت بلتستان روانہ

گلگت بلتستان

اسلام آباد (پاک صحافت) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئی سی یو وینٹی لیٹرز سمیت دیگر سامان کی بڑی کھیپ گلگت بلتستان روانہ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایک ہزار آکسیجن سلینڈرز گلگت بلتستان حکومت کے سپرد کردیئے، 10 مزید آکسیجن کنسنٹریٹر بھی ایمرجنسی صورتحال …

Read More »