Tag Archives: نیا فیچر

انسٹاگرام میں دلچسپ فیچر متعارف

انسٹاگرام

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے گزشتہ دنوں واٹس ایپ میں چند نئے فیچرز متعارف کرائے گئے تھے اور اب انسٹاگرام میں ایک دلچسپ اضافہ کیا گیا ہے۔ درحقیقت انسٹاگرام میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو واٹس ایپ میں کافی عرصے سے دستیاب ہے۔ تٖفصیلات کے …

Read More »

گوگل سرچ میں لوگوں کی زندگی بچانے والے فیچر کا اضافہ

گوگل

کراچی (پاک صحافت) گوگل کی جانب سے سرچ انجن میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ یہ نیا فیچر بنیادی طور پر موسمیاتی الرٹ ہوگا جو شدید گرم موسم کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرے گا۔گوگل نے بتایا کہ آنے والے مہینوں میں ہیٹ ویوز اور …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور نئے آڈیو فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو ان صارفین کو پسند آئے گا جو بہت زیادہ آڈیو میسجز بھیجتے ہیں۔ یہ نیا فیچر تصاویر کے لیے اگست 2021 میں متعارف کرائے گئے ویو ونس فیچر کی طرح کام کرے گا۔ …

Read More »

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک میں نیا فیچر متعارف

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک میں ایک ایسی تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے جو اس کے استعمال کا تجربہ بدل کر رکھ دے گی۔ کمپنی کی جانب ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ اب صارفین اپنی فار یو فیڈ کو ری سیٹ یا ریفریش کر سکتے …

Read More »

ٹوئٹر کی جانب صارفین کو سافٹ بلاک کرنے والا فیچر پیش

ٹوئٹر

سان فرانسسکو (پاک صحافت) ٹوئٹر نے صارفین کے لیے فالوورز لسٹ کے انتظام کے لیے ایک نئے فیچر کو متعارف کرا دیا ہے۔ ٹوئٹر کے مطابق اس نئے فیچر کی مدد سے آپ اپنے فالوورز لسٹ میں شامل لوگوں کو نکال سکتے ہیں۔ اس فیچر کی آزمائش ایک ماہ سے …

Read More »

ٹوئٹر کی جانب سے صارفین کی سہولت کے لئے نئےفیچر کی آزمائش

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر نےاپنے صارفین کو مزید سہولیات فراہم کرنے کے لئے نئے فیچر پر کام کا آغاز کر دیا ہے، ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق اب صارفین اپنے کسی بھی فالوور کو بلاک کیے بغیر اسے فالوورز کی فہرست سے …

Read More »

ٹک ٹاک کی جانب سے انسٹاگرام کے طرز پر نیا فیچر پیش

ٹک ٹاک

بیجنگ (پاک صحافت) مختصر ویڈیوز کی شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے سوشل میڈیا کی  دیگر ایپس کو  ٹکر دینے کے لئے ٹھان لی ہے، یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک بھی دیگر ایپس کی طرح نئے فیچرز پر کام کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک نے  اپنے …

Read More »

واٹس ایپ میں نیا اور کارآمد فیچر متعارف

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ ایپلیکشن واٹس ایپ نے صارفین کی بہت بڑی مشکل دور کرتے ہوئے کارآمد فیچر متعارف کرا دیا ہے۔  کمپنی کے مطابق  واٹس ایپ کی جانب سے نئی آرکائیو چیٹس سیٹنگز کا اضافہ کیا جارہا ہے تاکہ صارفین کو زیادہ کنٹرول فراہم کیا …

Read More »

انسٹاگرام کی جانب سے سیٹنگز میں sensitive content controlکے نام سے نیا آپشن متعارف

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انسٹاگرام نے سیٹنگز میں نیا آپشن متعارف کروایا ہے جو کہ sensitive content controlکے نام سے ہے۔ اس فیچر کے تحت صارفین کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ کسی بھی قسم کے غیر اخلاقی، حساس اور پر تشدد مواد کو اپنی پروفائل پر آنے سے روک سکیں۔ …

Read More »

ٹوئٹ کرنے کے بعد بھی رپلائیز کو محدود کرنے کا فیچر متعارف

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مائیکروبلاگنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کو بہت  بڑی سہولت پیش کردی، جس کےبعد صارفین ٹوئٹ کرنے کے بعد بھی رپلائیز کو محدود کر سکتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے اس نئے فیچر کا اعلان ایک ٹوئٹ میں کیا گیا۔ اس نئے فیچر کا …

Read More »