Tag Archives: نگراں وزیر اعلٰی

نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات

پشاور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ کو عہدہ …

Read More »

نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا ارشد حسین شاہ نے ذمے داریاں سنبھال لیں

پشاور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ نگراں وزیرِ اعلیٰ کی سیکریٹریٹ آمد پر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پولیس نے نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس (ر) سید ارشد …

Read More »

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں تین اسپتالوں اور شاہدرہ فلائی اوورز پراجیکٹ کا دورہ

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں تین اسپتالوں، نیو انٹرنیز ہاسٹل اور شاہدرہ فلائی اوورز پراجیکٹ کا دورہ کیا۔  اس موقع پر نگراں وزیراعلیٰ نے کہا کہ شاہدرہ فلائی اوورز کو 20 نومبر سے قبل ٹریفک کےلیے کھول دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں …

Read More »

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی لاہور میں کینسر اسپتال بنانےکی منظوری

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں کینسر اسپتال بنانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے مناواں اسپتال کا دورہ کیا، کینسر اسپتال کے لیے مجوزہ اراضی اور اسپتال کی عمارت کا معائنہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ اعلیٰ کی …

Read More »

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف ادارے کومبنگ آپریشن کریں، نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ہدایت کی ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے کومبنگ آپریشن کے لیے اقدامات کریں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ادارے غیر ملکیوں کی مردم شماری کا ریکارڈ حاصل کریں اور …

Read More »

پنجاب میں 110 ترقیاتی منصوبے 10جنوری تک مکمل ہوجائیں گے، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 30 اسپتالوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں، پنجاب میں 110ترقیاتی منصوبے 10جنوری تک مکمل ہو جائیں گے۔ محسن نقوی نے مزید کہا کہ پنجاب میں گندم کا 600 ارب کا گردشی قرضہ اتار دیا ہے۔ …

Read More »

غیر قانونی مقیم غیر ملکی اپنے وطن واپس جائیں، بصورت دیگر کریک ڈاؤن کیا جائے گا،  محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے انہیں الٹی میٹم جاری کر دیا اور فوری طور پر واپس جانے کا کہہ دیا، بصورت دیگر کریک ڈاؤن کا اعلان بھی کر دیا۔ محسن نقوی نے …

Read More »

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس، نیشنل ایکشن پلان اور کچے میں آپریشن پر اہم فیصلے متوقع

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی زیرِصدارت خصوصی سندھ اپیکس کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان اور کچے میں آپریشن پر فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق خصوصی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں اہم وفاقی، صوبائی اور عسکری قیادت سمیت اداروں کے …

Read More »

شر پسندوں کے سہولت کاروں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا جائے گا، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ شر پسندوں کے سہولت کاروں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات امن و امان سے متعلق اجلاس سے خطاب کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی …

Read More »

اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری روکنے کیلئے قوانین کو مزید سخت بنائیں گے، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کرنے والا بڑا گروہ گرفتار کیا گیا ہے، غیرقانونی پیوندکاری روکنے کیلئے قوانین کو مزید سخت بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ  ماضی …

Read More »