Tag Archives: نوکیا

نوکیا فونز کا عہد اختتام پذیر

(پاک صحافت) ایک زمانہ تھا جب نوکیا دنیا کی مقبول ترین موبائل فون کمپنی تھی جو گزرے برسوں کے دوران مختلف نشیب و فراز سے گزری اور اب اس کا عہد ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ 8 سال سے نوکیا فونز کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ …

Read More »

ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نوکیاچاند پر 4 جی نیٹ ورک لگانے کے لیے تیار

چاند

(پاک صحافت) ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نوکیا  چاند پر 4 جی نیٹ ورک لگانے کے لیے تیار ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق فن لینڈ کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نوکیا کی جانب سے 2023 کے دوران کسی وقت 4 جی کنکٹویٹی کی سہولت فراہم کرنے والے سیٹلائیٹ کو چاند پر بھیجا جائے …

Read More »

نوکیا کی جانب سے سستا ترین اور شاندار فون متعارف

نوکیا

کراچی (پاک صحافت) ٹیکنالوجی کمپنی نوکیا کی جانب سے زیادہ فیچرز کے ساتھ سستا ترین  شاندار فون متعارف کرایا گیا ہے، رپورٹس کے مطابق یہ فون ممکنہ طور پر مارچ کے مہینے میں فروخت کے لئے مارکیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ کمپنی کی جانب سے اس فون کو نوکیا …

Read More »

نوکیا کی جانب سے چار نئے اسمارٹ فونز بہت جلد متعارف کیئے جانے کا امکان

نوکیا

کراچی (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی نوکیا کی جانب سے بہت جلد چار نئے اسمارٹ فونز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، تاہم اس سے متعلق ابھی زیادہ معلومات نہیں مل سکی ہے۔ لیکس کے مطابق ان میں سے ایک این 150 ڈی ایل اور دوسرا این 1530 …

Read More »

نوکیا کی جانب سے 5 جی فون اور اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ اگلے ماہ متعارف کرانے کا اعلان

نوکیا فون

کراچی (پاک صحافت) معروف ٹیکنالوجی کمپنی نوکیا کی جانب سے فائیو جی فون اور اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ اگلے ماہ متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس حوالے سے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کمپنی کی جانب سے چند فیچر فونز اور اسمارٹ فونز کے ساتھ …

Read More »

نوکیا نے 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے

نوکیا نے 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے

نوکیا نے 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرائے ہین جن میں سے ایک کمپنی کا سستا ترین فون بھی ہے، نوکیا 5.4 اور نوکیا سی 1 پلس خاموشی سے پیش کیے گئے۔ نوکیا سی 1 پلس کمپنی نے گزشتہ سال سی 1 پیش کیا تھا جبکہ رواں سال مارچ میں سی …

Read More »