Tag Archives: نماز

بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کا خاتمہ کرے۔ پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کا خاتمہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ اس عید پر بھارت کے غیرقانونی طور پر زیر قبضہ جموں …

Read More »

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر عرب اور اسلامی ممالک کا ردعمل

توہین قرآن

پاک صحافت بعض عرب اور اسلامی ممالک نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کی اور اسے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مشتعل کرنے والا فعل قرار دیا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، بدھ کے روز جو عیدالاضحیٰ کے موقع پر ہے، سویڈن کے …

Read More »

ہالینڈ اب ہالینڈ نہیں رہا، نمازیوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے: انتہا پسند ڈچ رکن پارلیمنٹ کا درد

ہالینڈ

پاک صحافت ہالینڈ کے بدنام زمانہ مسلم مخالف پارلیمنٹیرین خیرات ویلڈرز نے کہا کہ ہالینڈ میں مسلمانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں جگہ جگہ نمازیں ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے ہالینڈ اپنی اصل شناخت کھو رہا ہے۔ مسلمانوں کے خلاف ایسے …

Read More »

آج پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الفطر منائی جارہی ہے

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے، مختلف علاقوں میں مساجد اور کھلے میدانوں میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات ہوئے جس میں ملکی سلامتی کے لیے بھی دعائیں کی گئیں۔ کراچی میں 4 ہزار 242 مقامات پر …

Read More »

ہریانہ، ہندوتوا دہشت گرد نماز کے دوران مسجد میں گھس گئے، بچوں اور خواتین کو بھی نہیں بخشا

مسجد

پاک صحافت ہریانہ میں سونی پت کے سندل کلاں گاؤں کی مسجد میں نماز ادا کرنے والے مسلم کمیونٹی کے لوگوں پر حملے کے معاملے میں پولیس نے 16 نوجوانوں کو حراست میں لیا ہے۔ دیر شام، اسی گاؤں کے تقریباً 20 نوجوانوں نے مسجد میں نمازیوں پر ہتھیاروں سے …

Read More »

2019 کے رمضان میں اسلام قبول کرلیا تھا، بھارتی ٹی وی اداکار کا انکشاف

(پاک صحافت) بھارت کے ٹی وی اداکار ویوین دسینا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 2019 کے رمضان میں اسلام قبول کرلیا تھا۔ اس بارے میں کافی افواہیں تھیں کہ ویوین اسلام قبول کرچکے ہیں لیکن حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے اس بات کی تصدیق …

Read More »

ضمنی اور عام انتخابات سے قبل دہشت گردی کے واقعات معنی خیز ہیں، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضمنی اور عام انتخابات سے قبل دہشت گردی کے واقعات معنی خیز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان ہی دہشت گردوں …

Read More »

فلسطینیوں کے غصے کے شعلے دیکھ کر اسرائیلی وزیر خارجہ نے اعلان کیا: مسجد اقصیٰ کے استعمال کے لیے وقت کی تقسیم کا کوئی ارادہ نہیں

بیت المقدس

یروشلم {پاک صحافت} اسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لبید نے اتوار کو کہا کہ صیہونی حکومت مسجد الاقصی کو مختلف مذاہب میں تقسیم کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی۔ صہیونی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل مسجد الاقصی کی موجودہ حیثیت پر قائم رہنے کے لیے پرعزم ہے، اس میں کوئی …

Read More »

پشاور دھماکے میں شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا، نواز شریف

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میان نواز شریف نے پشاور دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پشاور دھماکے میں 60 شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ تکلیف کی گھڑی …

Read More »

جمعہ کی نماز کے دوران دھماکہ بدترین سفاکیت ہے، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان مولانا حافظ حمد للہ نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ کی  نماز کے دوران دھماکہ درندگی کی خوفناک مثال ہے، یہ واقعہ نہ اسلام ہے نہ انسانیت بلکہ بدترین سفاکیت ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »