Tag Archives: نعمان اعجاز

کام کو عبادت سمجھ کر کرتا ہوں، نعمان اعجاز

نعمان اعجاز

(پاک صحافت) پاکستان کے ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم احساس کمتری کا شکار ہے، ان میں شعور کی کمی ہے، دوسرے کو خوش ہوتا دیکھ کر حسد کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی نمائندہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ور سٹائل اداکار نعمان اعجاز …

Read More »

اداکار نعمان اعجاز نے موسم سرما میں ٹھنڈ سے محفوظ رہنے کا ٹوٹکا بتا دیا

نعمان اعجاز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف و سینئر اداکار نعمان اعجاز نے اپنے مداحوں کو موسم سرما میں ٹھنڈ سے محفوظ رہنے کا ٹوٹکا بتا دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مایاناز اداکار نے اپنی تصویر شیئر کی اور ساتھ دلچسپ کیپشن بھی لکھا۔ نعمان …

Read More »

کاش لوگ دل کا زخم محسوس کر پاتے، نعمان اعجاز

نعمان اعجاز

کراچی (پاک صحافت) اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت کرنے والوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ضروری نہیں کہ جو سوشل میڈیا پر اسٹیٹس لگائے صرف وہی فلسطین کے غم میں شریک ہے، کاش لوگ دل کے زخم کو …

Read More »

بڑھتی عمر سے نہ گھبرائیں، کیونکہ خشک میوہ جات تازہ پھلوں سے زیادہ مہنگے ہوتے ہیں، نعمان اعجاز

نعمان اعجاز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ورسٹائل سینئر اداکار نعمان اعجاز نے بڑھتی عمر پر دلچسپ تبصرہ پیش کر تے ہوئے  کہا کہ ’بڑھتی عمر سے نہ گھبرائیں، کیونکہ خشک میوہ جات تازہ پھلوں سے زیادہ مہنگے ہوتے ہیں‘۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم …

Read More »

سینئر اداکار نعمان اعجاز نے بھی ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا

نعمان اعجاز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے بھی ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔  خیال رہے کہ سوشل میڈیا انسٹاگرام پر نعمان اعجاز نے اپنی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی ہے۔ یاد رہے کہ ٹک ٹک مختصر ویڈیوز شیئر کرنے والی …

Read More »

محبت انسان کو کمزور بنادیتی ہے اس لیے اس کمزوری کے لیے بہترین دوائیں استعمال کریں، نعمان اعجاز

نعمان اعجاز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار نعمان اعجاز نے محبت کرنے والوں کے نام معنیٰ خیز پیغام جاری کر دیا۔ نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ محبت انسان کو کمزور بنادیتی ہے اس لیے اس کمزوری کے لیے بہترین دوائیں استعمال کریں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر پاکستانی …

Read More »

اداکار نعمان اعجاز نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو حقیقی اسٹار قرار دے دیا

نعمان اعجاز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو حقیقی اسٹار قرار دے دیا۔ اداکار نعمان اعجاز نے انہیں ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’اللّہ تعالیٰ! شعیب اختر کو مزید کامیابیوں اور نعمتوں سے نوازے۔‘ …

Read More »

اختلافات کا حل ڈھونڈا جا سکتا ہے لیکن حسد اور بغض کاکوئی حل نہیں، نعمان اعجاز

نعمان اعجاز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار نعمان اعجاز نے حسد اور بغض سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اختلافات کا حل ڈھونڈا جا سکتا ہے لیکن حسد اور بغض کا کوئی حل نہیں ہے۔‘ اداکار کا کہنا ہے کہ ’ اس دن …

Read More »

ہمیں اس بے ضمیر دور میں آزادی رائے کی ضرورت ہے، نعمان اعجاز

نعمان اعجاز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ ہمیں اس بے ضمیر دور میں آزادی رائے کی ضرورت ہے۔ اس سے قبل نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں دُنیا کے سب سے بڑے جھوٹ سے پردہ اٹھاتے ہوئے …

Read More »