Tag Archives: ناظم الامور

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی، افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی پر افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ دفتر خارجہ کے مطابق سکریٹری خارجہ نے عبوری افغان حکومت کے ناظم الامور کو طلب کیا تاکہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں پاکستانی …

Read More »

فلسطینی عوام کی جبری ہجرت کی امریکہ کی مخالفت

امریکہ

پاک صحافت قاہرہ میں امریکی سفارت خانے کے ناظم الامور نے جمعرات کی شب کہا: امریکہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے کہ فلسطینیوں کو غزہ سے مصر یا کسی دوسرے ملک منتقل نہیں کیا جائے گا۔ پاک صحافت کے مطابق، العربیہ نیٹ ورک کا …

Read More »

پاکستان اور بھارت کا نئی دہلی و اسلام آباد میں اپنے ناظم الامور تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان اور بھارت نے نئی دہلی و اسلام آباد میں اپنے ناظم الامور تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ بھارت کے لیے نئی دہلی میں سعد وڑائچ پاکستان کے نئے ناظم الامور ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ناظم …

Read More »

بھارتی ناظم الامور دفترخارجہ طلب، بلااشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے واقعے کے بعد دفترخارجہ نے پاکستان میں تعینات بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی افواج کی فائرنگ سے کوٹلی ضلع کے اولی گاؤں کے 60 سالہ …

Read More »

چین کا پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے دوبارہ واضح انداز میں کہا ہے کہ پاکستان کی حمایت جاری رکھی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفارت خانے کی ناظم الامور پینگ چنکسو نے فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور …

Read More »

یوکرین سے تین تازہ خبریں؛ کیف حکومت کس طرف جا رہی ہے؟

یوکرین اور اسرائیل

پاک صحافت یوکرین سے آنے والی حالیہ خبروں بالخصوص اسلامی جمہوریہ ایران کے حوالے سے کیف کے مؤقف نے مبصرین کے ذہنوں میں یہ سوال پیدا کر دیا ہے کہ آخر زیلنسکی حکومت کی طرف سے اختیار کیے گئے طرز عمل کا نتیجہ کیا نکلا؟ پاک صحافت کی رپورٹ کے …

Read More »

افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری پر شدید احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے چمن میں افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری پر افغانستان کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا اور اپنا شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ افغان فورسز کی جانب سے …

Read More »

دفتر خارجہ کی کابل میں پاکستانی سفارتی عملے پر حملے کی مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستانی دفتر خارجہ نے کابل میں پاکستانی سفارتی عملے پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم کابل میں سفارت خانے کے عملے پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ …

Read More »

کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ

کابل سفارتخانہ

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب ناظم الامور چہل قدمی کررہے تھے، گولی لگنے سے پاکستانی ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہوگیا ہے۔ گارڈ کو سینے میں تین گولیاں لگی ہیں …

Read More »

نوازشریف نے دہشت گردی کیخلاف قومی بیانیہ تشکیل دیکر پوری قوم کو متحد کیا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ملک بھر میں موجود دہشت گردی کے خلاف قومی بیانیہ تشکیل دے کر قوم کو متحد کیا اور دہشت گردی کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ناظم الامور کے ساتھ ملاقات میں …

Read More »