Tag Archives: میوزک

عاطف اسلم کی آواز میں جنون کا مشہور گانا ’سیوونی‘ مداحوں کو بھاگیا

معروف گلوکار

(پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں مداحوں کو جنون بینڈ کا مشہور گانا ’سیوونی‘ پسند آگیا۔ عاطف اسلم ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں جہاں مختلف شہروں میں مداح ان کے کانسرٹس سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل …

Read More »

پاکستانی صارفین کے لیے یوٹیوب میوزک اور یوٹیوب پریمیم کے آغاز کا اعلان

یوٹیوب

(پاک صحافت) یوٹیوب نے  پاکستان میں یوٹیوب میوزک اور یوٹیوب پریمیم کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے جوایک پیڈ ممبرشپ ہے اور یوٹیوب پر اشتہارات کے بغیر، آف لائن اور بیک گراؤنڈ پلے کے ساتھ دیکھنے کے تجربے کو بہترین بناتی ہے۔ یہ ایک نئی میوزک اسٹریمنگ ایپ ہے …

Read More »

کاپی رائٹ نہ ہونے کے باعث 90 کی دہائی میں میرے بیشتر کلام بھارت نے چوری کئے، میوزک کمپوزر عمران ساجن

(پاک صحافت) پاکستانی میوزک کمپوزر عمران ساجن نے کہا ہے کہ کاپی رائٹ نہ ہونے کے باعث 90 کی دہائی میں میرے بیشتر کلام بھارت نے چوری کئے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے پی ٹی وی سمیت دیگر نجی چینلز کے لیے 40 ہزار سے زائد بیک گراونڈ میوزک …

Read More »

ہالی وڈ اداکارہ کیساتھ عاطف اسلم کا نیا گانا ریلیز

عاطف اسلم

(پاک صحافت) پاکستان کے معروف و مشہور گلوکار عاطف اسلم کا ہالی وڈ اداکارہ کے ساتھ نیا گانا ریلیز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجابی اور انگریزی زبان پر مبنی اس گیت میں عاطف اسلم کے ہمراہ برطانوی اداکارہ و ماڈل ایمی جیکسن بھی جلوہ گر ہیں۔ گانے کی موسیقی و …

Read More »

اب آپ فیس بک کمنٹس میں موسیقی بھی شامل کرسکتے ہیں

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک  کمپنی نے صارفین کے لئے ایک اسے فیچر کا اضافہ کیا ہے جس کا تقاضہ کسی نے نہیں کیا تھا۔ وہ یہ ہے کہ اب آپ فیس بک کمنٹس میں موسیقی شامل کرسکتے ہیں۔ بعض فیس بک صارفین کی ایپ میں ایک پاپ اپ آپشن …

Read More »

گلوکار علی ظفر نے نئے البم حُسن کا پہلا ٹریک ریلیز کر دیا

علی ظفر

لاہور (پاک صحافت) ملک کے معروف گلوکار علی ظفر نے اپنے آنے والے نئے البم حُسن کا پہلا ٹریک ریلیز کر دیا۔ انہوں نے البم کا آغاز صوفیانہ کلام مولا سے کیا ہے جو سننے والوں پر سحر طاری کر دیتا ہے۔ خیال رہے کہ گلوکار  علی ظفر نے البم …

Read More »

ٹوئٹر کی جانب سے ایپل اور اینڈروئڈ سمیت تمام آپریٹنگ سسٹم کے لیے اسپیس ریکارڈنگ کی سہولت پیش

ٹوئٹر آڈیو

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیا میں مقبول  مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے ایپل اور اینڈروئڈ سمیت تمام آپریٹنگ سسٹم کے لیے اسپیس ریکارڈنگ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔  کمپنی کے مطابق اب ایپل اور اینڈروئڈ سمیت تمام آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے اس فیچر کو  استعمال کرتے …

Read More »

نوجوان گلوکار و ریپر روحان ارشد نے اسلام کی خاطر موسیقی کو خیرباد کہہ دیا

روحان ارشد

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی ریاست حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے  نوجوان گلوکار و ریپر روحان  ارشد نے اسلام کی خاطر موسیقی کو خیرباد کہہ دیا۔ روحان ارشد نے11 نومبر کو اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اُنہوں نے کہا کہ ’اُنہیں اللّہ تعالیٰ کی طرف سے …

Read More »

میوزک کے شوقین افراد کا انتظار ختم، کیوں کہ بہت جلد اسپوٹیفائے پاکستان آرہا ہے

اسپوٹیفائے

نیویارک (پاک صحافت) میوزک کے شوقین افراد کا انتظار ختم ہونے جا رہا ہے، کیوں کہ اب بہت جلد اسپوٹیفائے پاکستان آرہا ہے۔ خیال رہے کہ دنیا کا مقبول ترین سوئڈش آڈیو اسٹریمنگ اینڈ میڈیا پرووائڈر ہے، جسے اب پاکستان میں بھی لانچ کیا جارہا ہے۔ اسپوٹیفائے کے ذریعے دنیا …

Read More »