بھارتی قائد اعظم کی پڑ پوتی کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی جون 10, 2021 بین الاقوامی 0 پاک صحافت جنوبی افریقہ کی ایک عدالت نے مہاتما گاندھی کی پوتی آشیش لتا رام گوبن کو 60 لاکھ رینڈ کے دھوکہ دہی کے الزام میں 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ، 56 سالہ آشیش لتا رام گوبن کو کاروباری شخصیت ایس آر مہاراج … Read More »