Tag Archives: میسنجر

تھریڈز کو ہر ماہ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 13 کروڑ سے متجاوز

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے تھریڈز کو ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کے مقابلے پر جولائی 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا۔ آغاز میں تو اس نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں لوگوں کے کافی دلچسپی دکھائی مگر پھر وہ اس سے دور ہٹنے لگے۔ مگر میٹا کی جانب …

Read More »

فیس بک میسنجر میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

میسنجر

(پاک صحافت) میٹا کی مقبول چیٹ ایپ میسنجر میں ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ اگر آپ دوستوں سے چیٹ کے لیے میسنجر استعمال کرتے ہیں تو اب میسجز کا جواب ایموجی کے ذریعے دے سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے میسنجر ایپ میں مختلف ایموجی ری ایکشنز سجیسٹ …

Read More »

ہر اسمارٹ فون میں موجود وہ ایپس جو سب سے زیادہ ڈیٹا جمع کرتی ہیں

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) موجودہ عہد میں بیشتر افراد اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں۔ ہر اسمارٹ فون میں درجنوں ایپس موجود ہوتی ہیں جن کو صارفین کی ذاتی تفصیلات تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ اب ایک نئی تحقیق میں ان ایپس کا انکشاف کیا گیا ہے جن کو آئی فونز یا اینڈرائیڈ …

Read More »

فیس بک نے خاموشی سے اپنی ایپ میں بڑی تبدیلی کردی

فیس بک

(پاک صحافت) فیس بک نے خاموشی سے اپنی ایپ میں بڑی تبدیلی کی ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گی۔ اس تبدیلی کے بعد فیس بک صارفین کو اپنے دوستوں سے چیٹ کے لیے اسمارٹ فون میں میسنجر ایپ کو انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی، کم از …

Read More »

انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر کو ضم کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت

کراچی (پاک صحافت) میٹا نے انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر کو ضم کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک نیا اکاؤنٹس سینٹر متعارف کرایا گیا ہے جس کے نتیجے میں انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر اکاؤنٹس کی سیٹنگز ایک ہی جگہ تبدیل کرنا ممکن …

Read More »

کیا آپ بھی فیس بک اور میسنجر پر تھری ڈی اواتار بنانا چاہتے ہیں؟

تھری ڈی اواتار

کراچی (پاک صحافت)  کیا آپ بھی فیس بک اور میسنجر پر تھری ڈی اواتار بنانا چاہتے ہیں؟ اگر جواب ہاں ہے تو آج ہم آپ کو اس کا طریقہ بتانے جارہے ہیں۔  یاد رہے کہ میٹا نے فروری 2022 میں فیس بک، میسنجر اور انسٹاگرام پر تھری ڈی اواتار متعارف …

Read More »

کسی نے آپ کو فیس بک پر بلاک یا ان فرینڈ تو نہیں کردیا؟ جاننے کا آسان طریقہ

فیس بک

کراچی (پا ک صحافت) فیس بک پر اگر کوئی آپ کو ان فرینڈ یا بلاک کر دیتا ہے تو اس کا پتا کیسے چلایا جا سکتا ہے؟ کیونکہ فیس بک کی طرف سے ان فرینڈ یا بلاک کر دیئے جانے پر صارف کو کوئی نوٹیفکیشن نہیں بھیجا جاتا۔ اگر آپ …

Read More »

فیس بک میسنجر کے 10 سال مکمل ہونے پر متعدد فیچر ز کا ضافہ

میسنجر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک کی چیٹنگ ایپ میسنجر کے 10 سال مکمل ہونے پر کمپنی کی جانب سے متعدد فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں، جبکہ نئی اپ ڈیٹ بھی جاری کر دی گئی ہے۔  خیال رہے کہ میسجنگ ایپ میں ایک نئی قسم کی منی گیم ‘پول گیمز’ کو …

Read More »

فیسک بک کی جانب سے آڈیو اور ویڈیو کالنک کی سہولت کو مین ایپ میں واپس لانے کا فیصلہ

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے مین ایپ سے آڈیو او ویڈیو کالنگ کی سہولت ختم کرنے اور میسنجر کے نام سے الگ ایپ لانچ کرنے کے بعد ایک بار پھر ان تمام سہولیات کو مین ایپ میں واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس …

Read More »

میسنجر میں نئے کارآمد فیچر کا اضافہ

میسنجر

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  چیٹنگ کی مقبول ایپ اور فیس بک کی ملکیت میسنجر میں نئے کارآمد فیچر کا اضافہ کر دیا گیا ہے،  کمپنی کے مطابق فیس بک میسنجر میں اب صارفین اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن سے اپنی وائس اور ویڈیو کالز کو محفوظ بنا سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ …

Read More »