Tag Archives: میسجنگ

ٹیلی گرام میں ویڈیو اور آڈیو میسجز کیلئے ویو ونس فیچر متعارف

ٹیلی گرام

(پاک صحافت) معروف میسجنگ ایپ ٹیلی گرام میں واٹس ایپ کے ایک مقبول فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ٹیلی گرام صارفین اب ایسے ویڈیوز اور آڈیو میسجز بھیج سکیں گے جو ایک بار دیکھے یا سنے جانے کے بعد ڈیلیٹ ہو جائیں گے۔ خیال رہے کہ ٹیلی گرام میں …

Read More »

واٹس ایپ میں بہترین پرائیویسی فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کو متعارف کرایا گیا ہے جس سے صارفین نامعلوم نمبروں سے آنے والی فون کالز کو میوٹ کر سکیں گے۔ میٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق واٹس ایپ میں نامعلوم نمبروں سے آنے والی کالز کو خودکار طور پر میوٹ …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے تصاویر بھیجنے کے لئے نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین سوشل ایپ واٹس ایپ کی جانب سے آئے روز صارفین کے لئے نئے فیچرز متعارف کرائے جارہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ صارفین واٹس ایپ کو بے حد پسند کرتے ہیں۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں پیغام رسانی …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

سان فرانسسکو (پاک صحافت) آڈیو اور ویڈیو کالنگ کی معروف ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لئےایک اور دلچسپ فیچر پر کام کا آغاز کر دیا ہے، کمپنی کے مطابق اس نئے فیچر کی مدد سے صارفین  ہر 24 گھنٹے بعد پیغامات کو غائب کر سکتے ہیں۔ …

Read More »

فیس بک نے ٹک ٹاک کی طرز پر نئی ایپ لانچ کردی

فیس بک

سان فرانسسکو (پاک صحافت) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے گانوں کے شوقین افراد کے لیے نئی ایپ لانچ کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کی جانب سے ’بارز‘ نامی ایپلی کیشن کو ابھی امریکا میں آزمائشی طور پر پیش کیا …

Read More »

پرائیویسی پالیسی، واٹس ایپ نے زیر گردش تمام افواہوں کی تردید کردی

واٹس ایپ

سان فرانسسکو ( پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی سے متعلق زیر گردش تمام افواہوں کی تردید کردی۔  خیال رہے کہ نئی پالیسی سامنے آنے کے بعد یہ افواہیں زیرگردش تھیں کہ واٹس ایپ نے اپنے صارفین سے تمام قسم کے …

Read More »