Tag Archives: میر واعظ عمر فاروق

بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کا خاتمہ کرے۔ پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کا خاتمہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ اس عید پر بھارت کے غیرقانونی طور پر زیر قبضہ جموں …

Read More »

بھارت کشمیریوں پر ظلم و ستم کرکے ان کی آواز کو ہرگز نہیں دبا پائے گا: میر واعظ

بھارت کشمیریوں پر ظلم و ستم کرکے ان کی آواز کو ہرگز نہیں دبا پائے گا: میر واعظ

سرینگر (پاک صحافت)  مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت یاد رکھ لے کہ کشمیریوں پر ظلم و ستم کرکے ان کی آواز کو ہرگز نہیں دبا پائے گا۔ مقبوضہ …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کی پولیس کا پرامن احتجاج کرنے والوں پر وحشیانہ تشدد، متعدد افراد زخمی ہوگئے

مقبوضہ کشمیر کی پولیس کا پرامن احتجاج کرنے والوں پر وحشیانہ تشدد، متعدد افراد زخمی ہوگئے

سرینگر (پاک صحافت)  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس کی طرف سے جمعہ کو سرینگر میں پر امن مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا گیا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کشمیری نوجوانوں نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کے باہر نماز جمعہ کے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کے سینئر حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی نقل و حرکت پر عائد پابندیاں ختم کردی گئیں

مقبوضہ کشمیر کے سینئر حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی نقل و حرکت پر عائد پابندیاں ختم کردی گئیں

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں سینئر حریت رہنما اور حریت فورم کے چیئرمین، میر واعظ عمر فاروق کی نقل و حرکت پر عائد پابندی 20 ماہ کے بعد ختم کردی گئی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق توقع ہے کہ میر واعظ عمر فاروق 82 ہفتوں کے بعد سرینگر کی تاریخی …

Read More »

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی اور ظلم و تشدد جاری رکھا ہوا ہے: میر واعظ

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی اور ظلم و تشدد جاری رکھا ہوا ہے: میر واعظ

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مسلسل دہشت گردی اور ظلم و تشدد کی پالیسی جاری رکھی ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر واعظ جو گھر میں نظربند ہیں انہوں نے سرینگر سے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، درجنوں بے گناہ افراد کو گرفتار کرنا شروع کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، درجنوں بے گناہ افراد کو گرفتار کرنا شروع کردیا

مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کیلئے علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں کررہی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حریت فورم نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں پوری مقبوضہ …

Read More »