Tag Archives: میت

نوشکی: دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق 9 افراد کی میتیں کوئٹہ پہنچا دی گئیں

کوئٹہ (پاک صحافت) نوشکی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق 9 افراد کی میتیں کوئٹہ پہنچا دی گئیں۔ تمام افراد کی میتیں ایمبولنس کے ذریعے کوئٹہ پہنچائی گئی ہیں، جاں بحق افراد کی میتیں سول اسپتال کے مردہ خانے میں رکھی گئی ہیں۔ ضروری کارروائی کے بعد میتیں …

Read More »

پرویز مشرف کا جسد خاکی لانے والا خصوصی طیارہ کراچی ائیر پورٹ پہنچ گیا

پرویز مشرف

کراچی (پاک صحافت) سابق صدر اور آمی چیف پرویز مشرف کا جسد خاکی لانے والا خصوصی طیارہ کراچی ائیر پورٹ پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف کی میت کو لانے والے طیارے نے کراچی ائیرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر لینڈ کیا ہے۔ دبئی سے آنے والے طیارے کا کال …

Read More »

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے

پرویز مشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے۔ پرویز مشرف طویل عرصے سے بیمار تھے، انتقال کے وقت ان کی عمر 79 برس تھی۔ذرائع کے مطابق جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل عرصے سے دبئی کے امریکن اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

صحافی ارشدشریف کی میت کینیا سے پاکستان روانہ

ارشد شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی غیرملکی پرواز سے نیروبی سے دوحہ کے لیے روانہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی کینیا کے صدر سے گفتگو کے نتیجے میں قانونی امور …

Read More »

ملک وقوم اور جمہوریت کے لئے خدمات پرڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب  اختلاف میاں شہباز شریف نے   ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ کی وفات پردلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تمام عمر مظلوم طبقات خاص طورپر بلوچستان کے عوام کے حقوق کے لئے سرگرم عمل رہے۔ …

Read More »

کامیڈی کے بادشاہ مرحوم عمر شریف کی میت کل شام تک کراچی پہنچنے کا امکان

عمر شریف

کراچی (پاک صحافت) کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی میت کل 6 اکتوبر بروز بدھ کی شام تک یورپی ملک جرمنی سے وطن پہنچنے کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز عمر شریف کی نیونبرگ میں نماز جنازہ بھی ادا کی گئی تھی اور یہ پہلے ہی …

Read More »

طالبان کا دعویٰ: 48 کروڑ روپے اور سونے کی اینٹیں امرواللہ صالح کے گھر سے برآمد

امر اللہ صالح

کابل {پاک صحافت} افغانستان میں وادی پنجشیر کے ایک بڑے علاقے پر قبضہ کرنے والے طالبان عسکریت پسندوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے امر اللہ صالح کے گھر سے 6.5 ملین ڈالر (تقریبا 48 کروڑ روپے) وصول کیے ہیں ۔ طالبان نے کہا ہے کہ انہیں صالح کے …

Read More »

قومی ہیرو علی سدپارہ کی لاش پہاڑوں پر ہی محفوظ کردی گئی

علی سدپارہ

گلگت (پاک صحافت) قومی ہیرو علی سد پارہ کی لاش پہاڑوں پر ہی محفوظ کردی گئی ہے۔  قومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سد پارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ میرے والد اور جارج سنوری کی میتیں انتہائی مشکل جگہ پر …

Read More »