Tag Archives: مہنگی

رمضان میں مہنگی اشیاء بیچنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ رمضان میں مہنگی اشیاء بیچنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے کورنگی میں مختلف یونین کونسلز میں تزئین و آرائش کے کام کے افتتاح پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق، سندھ اور بلدیاتی …

Read More »

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

یوٹیلٹی اسٹورز

اسلام آباد (پاک صحافت) یوٹیلٹی اسٹورز پر پہلے ہی سے مہنگے داموں فروخت ہونے والی چینی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان سے قبل 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدی ہے، چینی آخری ٹینڈر کے مقابلے میں 17 روپے 10 پیسے مہنگی یعنی 142 روپے …

Read More »

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نیپرا نے بھی پہلے سے مہنگائی میں پسے عوام کے لیے بجلی مہنگی کردی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری …

Read More »

بجلی چوری ختم ہونے تک سستی بجلی نہیں ملے گی، نگراں وزیرِ توانائی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ جب تک بجلی چوری ختم نہیں ہوتی، لوگ بل ادا نہیں کرتے، تب تک لوگوں کو سستی بجلی نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر توانائی محمد علی نے نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ …

Read More »

بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے آئیسکو نے بڑا قدم اٹھالیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان آئیسکو کا کہنا ہے کہ صارفین کی سہولت کیلئے بل اقساط میں جمع کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئیسکو ترجمان راجہ عاصم کے مطابق صارفین کی سہولت کیلئے بجلی بلز کی مقررہ تاریخوں میں توسیع کی جارہی ہے۔ صارفین کی مشکلات دیکھتے ہوئے اضافی …

Read More »

ہم اپنی زراعت کو مستحکم کرکے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے نجات پاسکتے ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے قرضوں سے نجات حاصل کرنی ہے تو ہمیں اپنی زراعت کو مستحکم و مضبوط کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ زراعت کے …

Read More »

برطانیہ: مشرقی یوکرین میں روس کی پیش قدمی سست اور مہنگی ہے

توپ

لندن {پاک صحافت} برطانوی وزارت دفاع نے اعلان کیا: مشرقی یوکرین میں فتح پر روسی فوج کی توجہ کے باوجود روسی افواج کی پیش قدمی سست اور مہنگی ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، برطانوی وزارت دفاع نے جمعہ کو ایک ٹویٹر پیغام میں کہا، “ڈون باس کی جنگ میں فتح …

Read More »

برطانیہ میں حالات زندگی کے خلاف احتجاج

احتجاج

لندن {پاک صحافت} ہزاروں برطانوی شہری ہفتے کے روز ملک میں مہنگی زندگی کے بحران کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ ڈیلی میل کی ویب سائٹ کے مطابق، ہزاروں افراد برطانیہ بھر میں “میں ادا نہیں کر سکتا” مہم میں سڑکوں پر نکل آئے جس سے محنت کشوں اور ان …

Read More »

بجلی کی قیمت میں 3.10 روپے فی یونٹ کا اضافہ

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و ناکامی کے نتیجے میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے جبکہ نیپرا نے اب بجلی کی قیمت میں 3.10 روپے فی یونٹ کا مزید اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل نیپرا نے دسمبر کی ماہانہ فیول …

Read More »

ایک ہفتے کے دوران ایک درجن سے زائد اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں

اشیاء مہنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و نالائقی کے نتیجے میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ایک درجن سے زائد اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں ہیں جس سے عوامی اضطراب میں اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق ایک …

Read More »