Tag Archives: مہنگا

سعودی عرب میں شدید گرمی کے باوجود عازمین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، اس سال کا حج خاص!

حج

پاک صحافت سعودی عرب میں عازمین حج کا آغاز ہوگیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس بار اس کے لیے 25 لاکھ سے زیادہ عازمین سعودی عرب پہنچیں گے۔ ایسے میں اسے تاریخ کی سب سے بڑی کھیپ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس کا آغاز اتوار سے مقدس …

Read More »

وزیراعظم کی آٹا مہنگا بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے آٹا مہنگا بیچنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے پنجاب کے چیف سیکرٹری عبداللہ سنبل اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس عامر ذوالفقار نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم سے چیف سیکرٹری اور آئی …

Read More »

عوام کے لئے بری خبر، حکومت نے پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا اشارہ دے دیا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور بری خبر سنا دی۔ حکومت  نے پیٹرولیم منصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اشارہ دے دیا۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ پٹرول کی قیمتیں ہمارے بس میں …

Read More »

چکی مالکان نے آٹا فی کلو 10 روپے مہنگا کردیا

آٹا

لاہور (پاک صحافت) چکی مالکان نے اپنی طرف سے آٹے کی قیمت میں دس روپے فی کلو کے حساب اضافہ کردیا ہے جبکہ گندم کی قیمت بھی بڑھا دی ہے۔ جس کے بعد عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چکی مالکان نے آٹے کی …

Read More »

وفاقی حکومت نے پیٹرول مزید 4 روپے مہنگا کردیا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ملک بھر میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ اب حکومت نے پیٹرول مزید چار روپے فی لیٹر مہنگا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال نو کے موقع پر اوگرا کی طرف سے پیٹرول 3 …

Read More »

نیاپاکستان حکمرانوں کیلئے سستا جبکہ عوام کیلئے مہنگا ترین ملک بن چکا ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے جس نئے پاکستان کے کھوکھلے نعرے لگائے گئے آج عوام کے سامنے ہے۔ نیاپاکستان حکمرانوں کیلئے سستا جبکہ عوام کیلئے مہنگا ترین ملک بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور …

Read More »

آج پوری قوم رو رہی ہے اور خان صاحب چین کی بانسری بجا رہے ہیں، بلاول

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ  مہنگائی کے باعث آج پوری قوم رو رہی ہے اور خان صاحب چین …

Read More »

چینی کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ، شہری پریشان

آٹا

لاہور (پاک صحافت) چینی کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی آضافہ کر  دیا گیا ہے، جس کے بعد مہنگائی کے ستائے عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  پنجاب کے فلور ملز نے صوبے میں آٹے کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے آٹے کے …

Read More »