Tag Archives: موٹر سائیکل

موٹر سائیکل والوں کیلئے پیٹرول سستا ہونا چاہیے، علیم خان

علیم خان

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر علیم خان کا کہنا ہے کہ مہنگی گاڑی رکھنے والوں کے لیے پیٹرول مہنگا اور موٹر سائیکل والوں کے لیے سستا ہونا چاہیے، اقتدار میں آکر 300 یونٹ تک بجلی مفت فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا طالبعلموں کو 10 ہزار موٹر سائکلیں دینے کا اعلان

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ طالب علموں کو 10 ہزار موٹر بائیکس دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم طالب علموں کو بلا سود 10 ہزار موٹر بائیکس دیں گے۔ …

Read More »

نئے افسران کی تعیناتی کے بعد اسٹریٹ کرائم میں کمی آئی ہے، کراچی پولیس چیف

کراچی (پاک صحافت) کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے دعویٰ کی ہے کہ شہر میں نئے پولیس افسران کی تعیناتی کے بعد اسٹریٹ کرائم میں کمی آئی ہے۔ کراچی پولیس چیف نے بتایا کہ پہلے روزانہ 77 افراد موبائل فون سے محروم ہوتے تھے، اب 73 افراد موبائل سے …

Read More »

یمن میں ورلڈ فوڈ پروگرام کی ٹیم کے سربراہ کو قتل کر دیا گیا

رئیس غذا

پاک صحافت یمن میں ورلڈ فوڈ پروگرام کی ٹیم کے اردنی سربراہ مووید حمیدی کو جمعہ کی رات جنوبی یمن میں قتل کر دیا گیا۔ یمنی میڈیا سے آئی آر این اے کی رپورٹ کے مطابق حمیدی کو الطربہ شہر کے شہر طائز میں موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح …

Read More »

اسلام آباد میں محرم الحرام کے دوران ڈبل سواری پر پابندی

موٹر سائیکل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت میں محرم کے دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر آئندہ دس دنوں کے لیے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کو مدنظر …

Read More »

سستے فیول پروگرام پر آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سستے فیول پروگرام پر آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیر کے لیے فیول مہنگا اور غریب کے …

Read More »

نشے میں دھت نوجوانوں نے مہاتما گاندھی کا مجسمہ توڑ دیا، دھرنے پر بیٹھے کانگریس کارکنان

بھارت

نئی دہلی {پاک صحافت} نشے میں دھت نوجوان مہاتما گاندھی کا مجسمہ توڑنے کے بعد فرار ہو گئے تاہم پولیس نے ملزم نوجوان کی شناخت کر کے اس کی موٹر سائیکل ضبط کر لی۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اتر پردیش کے شہر بھدوہی میں ہفتے کی رات ایک شرابی نے …

Read More »

نائجر میں دہشت گردانہ حملے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے

نائجر

بورکینافاسو {پاک صحافت} نائیجر میں سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ بورکینافاسو کی سرحد کے قریب مسلح افراد نے ایک بس پر حملہ کر کے 21 افراد کو ہلاک کر دیا۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی  نے فرانس پریس کے حوالے سے بتایا ہے کہ حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت …

Read More »

معروف اداکارہ حرامانی کو گھر کے دروازے پر گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

ادکارہ حرامانی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ حرامانی کو ان کے گھر کے دروازے پر ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔  خیال رہے کہ اداکارہ کی لٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر  خاصی وائرل ہو گئی ہیں جس پر سوشل میڈیا  صارفین انتہائے غم و غصے کا …

Read More »