Tag Archives: مودی سرکار

کینیڈا کے وزیراعظم نے بھارت کی ریاستی دہشت گردی کو ایکسپوز کیا۔ مشعال ملک

مشال ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کینیڈا کے وزیراعظم نے بھارت کی ریاستی دہشت گردی کو ایکسپوز کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ہے کہ آر ایس ایس ایک دہشت گرد تنظیم ہے، …

Read More »

آخر ہندو ہندوستان چھوڑ کر پاکستان جانے پر کیوں مجبور ہوئے؟ مودی سرکار میں الٹی بہہ رہی گنگا!

مودی

نئی دہلی {پاک صحافت} پاکستان سے ظلم و ستم کا شکار ہو کر بھارت آنے والے آٹھ سو ہندو پناہ گزین گزشتہ سال مختلف وجوہات کی بناء پر پاکستان واپس آ گئے۔ مہاجرین کے لیے کام کرنے والی تنظیم نے کہا ہے کہ ان کی واپسی کی وجہ صرف شہریت …

Read More »

بالی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ بھارت میں مذہبی منافرت کے بڑھتے رجحان پر پھٹ پڑے

نصیر الدین شاہ

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے مقبول ادکار نصیر الدین شاہ  بھارت میں مذہبی منافرت کے بڑھتے رجحان پر پھٹ پڑے۔ نامور اداکار نصیر الدین شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف اسی طرح مہم چلتی رہی تو بھارت میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے ملک بھر میں ریلیاں

یوم استحصال کشمیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آج یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ملک بھر میں ریلیاں نکالی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے دوسرے سال کے موقع پر پاکستانی شہریوں کی جانب سے ریلیاں نکال کر کشمیری …

Read More »

بھارت، لال قلعے پر 26 جنوری کو منصوبہ بند تشدد، دہلی پولیس

لال قلعہ

نئی دہلی {پاک صحافت} دہلی میں لال قلعے پر ہونے والے تشدد کے بارے میں دہلی پولیس کی طرف سے دائر چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ 26 جنوری کو کسان لال قلعہ پر قبضہ کرنا چاہتے تھے اور اسے ایک نیا احتجاجی مقام بنانا چاہتے تھے۔ دہلی پولیس …

Read More »

بھارتی اداکار شتروگھن سنہا مودی سرکار کے خلاف پھٹ پڑے

شتروگھن سنہا

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی اداکار شتروگھن سنہا مودی سرکار کے خلاف پھٹ پڑے،  شتروگھن سنہا نے مودی سرکاری پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کورونا جیسی خطرناک صورتحال ہے، بھارتی اسپتالوں میں طبی سہولیات کا فقدان ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے عزیزوں اور پیاروں …

Read More »

بھارت، نریندر مودی سرکار کا دوہرا چہرہ

نریندر مودی

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں مسلمانوں کی دشمن مودی سرکار نے کورونا کے نام پر مسلمانوں پر سختی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، جب کہ ہندوؤں سے اپنے مذہبی تہوار محدود کرنے کی منت سماجت کی جارہی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم مودی نے کورونا کے بڑھتے …

Read More »

بھارت کا نام نہاد جمہوری چہرہ ایک بار پھر بے نقاب، احتجاج کرنے والے کسانوں کے خلاف دہشت گردی کرنا شروع کردی

بھارت کا نام نہاد جمہوری چہرہ ایک بار پھر بے نقاب، احتجاج کرنے والے کسانوں کے خلاف دہشت گردی کرنا شروع کردی

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارتی کسانوں کا اپنے مطالبات کے حق کے لیے احتجاج 67ویں روز بھی جاری ہے، جس کو ختم کرنے کے لیے بھارت کی ریاستی سرکار امریکی شہری جارج فلائیڈ کے جیسے تشدد پر اتر آئی ہے اور ان کے خلاف دہشت گردی کرنا شروع کردیا ہے …

Read More »

بھارت میں یوم جمہوریہ پر کسانوں نے لال قلعے پر اپنا مذہبی اور خالصتان تحریک کا پرچم لہرا دیا

بھارت میں یوم جمہوریہ پر کسانوں نے لال قلعے پر اپنا مذہبی اور خالصتان تحریک کا پرچم لہرا دیا

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں کسانوں کی جانب سے کئی ہفتوں سے جاری زرعی قوانین کے خلاف احتجاج  یوم جمہوریہ بھارت شدت اختیار کر گیا ہے اور اس  موقع پر سکھ کسانوں نے تاریخ رقم کرتے ہوئے مودی سرکار کو ہلادیا ہے جبکہ سکھ کسانوں کا ایک قافلہ سب …

Read More »

بھارت کو سفارتی محاذ پر ذلت کا سامنا، عالمی رہنماؤں نے بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت  کرنے سے انکار کردیا

بھارت کو سفارتی محاذ پر ذلت کا سامنا، عالمی رہنماؤں نے بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت  کرنے سے انکار کردیا

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت کو اس وقت سفارتی محاذ پر ایک مرتبہ پھر سے شدید ذلت کا سامنا کرنا پڑ گیا جب عالمی رہنماؤں نے بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اخبار میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ …

Read More »