Tag Archives: موبائل فون

انتخابات کے موقع پر موبائل فون اور انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی گئی۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ انتخابات کے موقع پر موبائل فون اور انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی گئی۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی سنجیدہ معاملہ ہے، پاکستان میں مشکل اور سخت …

Read More »

نئے افسران کی تعیناتی کے بعد اسٹریٹ کرائم میں کمی آئی ہے، کراچی پولیس چیف

کراچی (پاک صحافت) کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے دعویٰ کی ہے کہ شہر میں نئے پولیس افسران کی تعیناتی کے بعد اسٹریٹ کرائم میں کمی آئی ہے۔ کراچی پولیس چیف نے بتایا کہ پہلے روزانہ 77 افراد موبائل فون سے محروم ہوتے تھے، اب 73 افراد موبائل سے …

Read More »

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور جنسی سکینڈل کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

لاہور (پاک صحافت) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے متعلق جنسی سکینڈل کے حقائق جاننے کیلئے سیکیورٹی افسر کے موبائل فون کا فرانزک ٹیسٹ کیا گیا جس کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانزک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی افسر کے موبائل فون میں یونیورسٹی طالبات کی کوئی …

Read More »

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، داعش کی 5 خواتین دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے پنجاب میں کارروائیاں کرتے ہوئے داعش کی 5 خواتین دہشتگرد گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والی 5 خواتین دہشتگردوں کو گرفتار کر …

Read More »

وزارت آئی ٹی ایسے کسی بھی مداخلت کے خلاف ہے جس سے ترقی رکتی ہو، امین الحق

امین الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ جب کسی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگی تو وزارتِ آئی ٹی نے اس پر آواز اٹھائی۔ اس حوالے سے امین الحق نے کہا ہے کہ وزارت آئی ٹی ایسے کسی بھی مداخلت کے خلاف ہے …

Read More »

نئے آئی فونز میں کی جانے والی وہ تبدیلی جس کا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے ہیں

(پاک صحافت) ایپل کی جانب سے آئی فون 15 سیریز میں چارجنگ کے لیے یو ایس بی ٹائپ سی پورے دیے جانے کا امکان ہے، جس کا مطالبہ صارفین کافی عرصے سے کر رہے ہیں۔ نئی لیکس میں بتایا گیا ہے کہ آئی فون 15 سیریز یو ایس بی ٹائپ …

Read More »

مسجد اقصیٰ میں فلسطینی زائرین پر صیہونی فوج کا وحشیانہ حملہ

مسجد اقصی

پاک صحافت صیہونی حکومت کی فوج نے جھوٹے بہانے مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا اور رمضان کے مقدس مہینے میں نماز ادا کرنے والے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے دہشت گرد فوجیوں نے نیتن یاہو کی بنیاد پرست اور انتہا …

Read More »

کیا آپ چیٹ جی پی ٹی کو اسمارٹ فونز پر مفت استعمال کرنے کا طریقہ جانتے ہیں

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ چیٹ جی پی ٹی کو اسمارٹ فون پر مفت استعمال کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کے لیے فون میں کسی ویب براؤزر جیسے گوگل کروم پر اوپن اے آئی ویب سائٹ پر جانا ہوگا۔ …

Read More »

گوگل کا پاکستان میں 15 ہزار اسکالرشپ دینے کا ارادہ ہے، امین الحق

امین الحق

اسلام آباد(پاک صحافت)   وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق نے عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ گوگل کا پاکستان میں 15 ہزار اسکالرشپ دینے کا ارادہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس حوالے  گوگل کا وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد …

Read More »

صہیونی میڈیا: ایرانی ہیکرز نے موساد کے سربراہ کی نئی تصاویر شائع کر دیں

ہیکر

پاک صحافت ایک صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ گزشتہ شب ایرانی ہیکرز نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی “موساد” کے سربراہ “ڈیوڈ بارنی” کی نئی دستاویزات اور تصاویر شائع کی ہیں جو ان کی اہلیہ کے موبائل فون کو ہیک کرنے سے حاصل کی گئی تھیں۔ سما نیوز سائٹ کے …

Read More »