Tag Archives: ممبئی

شادی کے 18 سال بعد فردین خان اور نتاشا کا راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

(پاک صحافت) اداکار فردین خان اور ان کی اہلیہ نتاشا مادھونی نے شادی کے 18 سال بعد اب باقاعدہ طور پر ایک دوسرے سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  خیال رہے کہ فردین خان اور نتاشا گزشتہ ایک سال سے علیحدہ رہ رہے تھے اور اب دونوں …

Read More »

اداکاری کے مغلِ اعظم دلیپ کمار کی آج 100 ویں سالگرہ، ممبئی میں تقریب کا انعقاد

دلیپ کمار

ممبئی (پاک صحافت) ادکاری کے مغل اعظم دلیپ کمار کی آج سویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کی جانب سے خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ممبئی میں تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔ تقریب میں سائرہ بانو شوہر کا فلمی پوسٹر دیکھ کر جذبات …

Read More »

ممبئی میں خسرہ کی بیماری وبا کی شکل اختیار کر رہی ہے، اب تک 233 کیسز، 12 اموات

کھسرا

پاک صحافت مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں اب تک خسرہ کے 233 کیسز سامنے آ چکے ہیں جس کے بعد خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ بیماری وبا کی شکل اختیار کر سکتی ہے۔ ممبئی میں خسرہ کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ شہر میں گزشتہ …

Read More »

بالی وڈ کے سینیئر اداکار وکرم گوکھلے انتقال کرگئے

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے سینیئر اداکار وکرم گوکھلے 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم، ٹیلی وژن اور اسٹیج کے نامور اداکار وکرم گوکھلے طویل علالت کے بعد 82 برس کی عمر میں چل بسے۔ تفصیلات کے مطابق وکرم گھوکھلے پچھلے …

Read More »

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت ڈینگی بخار میں مبتلا

کنگنا

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بیمار ہونے کے باوجود کنگنا رناوت اپنی فلم ’ایمرجنسی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کے پروڈکشن ہاؤس کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جاری بیان میں انکشاف کیا گیا کہ ‘کنگنا …

Read More »

بھارت میں یوم چابہار منایا گیا

چابھار

پاک صحافت بھارت کے شہر ممبئی میں اتوار کو “چابہار ڈے” کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ ہندوستان کے آبی گزرگاہوں، جہاز رانی اور بندرگاہوں کے وزیر نے کہا ہے کہ ایران کی چابہار بندرگاہ وسطی ایشیا تک پہنچنے کا ایک سستا اور مناسب ذریعہ ہے۔ بھارت …

Read More »

سلمان خان کا دھمکی آمیز خط سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

بالی وڈ اسٹار

ممبئی (پاک صحافت)  بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے موصول ہونے والے دھمکی آمیز خط سے متعلق اہم بیان دے دیا۔ اداکار نے پولیس کو دیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں اور وہ کینیڈا میں مقیم گینگسٹر گولڈی برار …

Read More »

اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کر دی

عالیہ بھٹ

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کر دی۔ عالیہ بھٹ نے  فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ مجھے اچھی قسمت کے لیے دعائیں دیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام …

Read More »

پاکستانی اسٹار فواد خان بالی وڈ کو کیوں یاد کرتے ہیں؟

فواد خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی سپر اسٹار فواد خان نے بالی وڈ کی یاد سے متعلق کہنا ہے کہ ’ وہ بالی ووڈ انڈسٹری کو بالکل یاد کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے بھارت میں کچھ اچھے دوست بنائے جن سے اب بھی وہ رابطے میں رہتے ہیں‘۔ ان کا کہنا ہے …

Read More »

دنیا میں بیٹی کے گلے لگنے سے بڑی کوئی خوشی نہیں، اکشے کمار

اکشے کمار

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے مقبول اداکار اکشے کمار نے دنیا کی سب سے بڑی خوشے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں بیٹی کے گلے لگنے سے بڑی کوئی خوشی نہیں۔  اُنہوں نے جذباتی انداز میں بیٹی سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے انسٹاگرام …

Read More »