Tag Archives: ملکی ترقی

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر ہمیں آگے بڑھنا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی وجوہات کی بنا پر تذبذب کا شکار رہے لیکن اب ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر ہمیں آگے بڑھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن ترقی میں بڑی رکاوٹ بنی اور نیب لوگوں کو سیاسی انتقام …

Read More »

پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا تھا، بڑی مشکل سے ہم نے آئی ایم ایف کا پروگرام کیا، وزیرِ اعظم

شہباز شریف

تورغر (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بڑی مشکل سے ہم نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا پروگرام کیا، ہمیں پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندر اور باہر بیٹھے لوگ ملک کے ڈیفالٹ ہونے کی …

Read More »

خورشید شاہ نے وزارت آبی وسائل کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا

سید خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان  پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید حسین شاہ نے وزارت آبی وسائل کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔  ذرائع کے مطابق چارج سنبھالنے  کے بعد سیکرٹری برائے وزارت آبی وسائل ڈاکٹر کاظم نیاز نے انہیں  وزارت سے متعلق تمام امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔ …

Read More »

نیازی اور اس کی دو نمبر کابینہ کو چھٹی کا دودھ یاد دلائیں گے، اسلم غوری

اسلم غوری

پشاور (پاک صحافت) جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کا کہنا ہے کہ دوچار روز صبر کرلیں ، نیازی اور اس کی دو نمبر کابینہ کو چھٹی کا دودھ یاد دلائیں گے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات فواد چوہدری کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہی۔ …

Read More »

ملکی ترقی کے لئے مزید محنت اور عزم سے کام جاری رکھیں گے: عثمان بزدار

ملکی ترقی کے لئے مزید محنت اور عزم سے کام جاری رکھیں گے

لاہور (پاک صحافت)  وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نےکہا ہے کہ ملکی ترقی کا سفر جاری رکھیں گے اور ملکی ترقی کے لئے مزید محنت اور عزم سے کام لیں گے۔ عثمان بزدار نے کورونا وائرس کو شکست دیدی۔ ٹیسٹ منفی آنے پر انہوں نے ذمہ داریاں نبھانا شروع کر دی …

Read More »