Tag Archives: مغربی ایشیاء

امریکیوں کو تمام مغربی ایشیاء سے ہی جانا پڑے گا: عراقی حزب اللہ

کتائب حزب اللہ

بغداد {پاک صحافت} کتائب حزب اللہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کی موجودگی کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں ہے اور اس کا مقصد مغربی ایشیاء سے امریکی فوج کا مکمل انخلا ہے۔ کتائب حزب اللہ تحریک کے ترجمان نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکی فوجیوں …

Read More »

سعودی عرب اور امارات سمیت متعدد ممالک میں عید الاضحی منائی جارہی ہے ، افغان صدارتی محل نماز عید کے دوران راکٹ حملہ

عید الاضحی

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب ، فلسطین ، متحدہ عرب امارات ، کے کئی دوسرے ممالک ، یورپ ، امریکہ ، انڈونیشیا ، جاپان اور افغانستان کے ساتھ ساتھ بہت سارے دوسرے ممالک میں بھی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ عیدالاضحی منائی جارہی ہے۔ عید الفطر کے بعد عید …

Read More »

اعتراف کرنا ہوگا کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ناکام ہوگئیں: امریکی میگزین

ایران

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی جریدے دی ہل نے لکھا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے دوران ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی بھی کارگر نہیں تھی اور بائیڈن کے دور حکومت میں بھی وہ کارگر نہیں ہے۔ امریکی میگزین ہل نے لکھا …

Read More »

اگلی جنگ میں مشرق وسطی کا چہرہ بدل جائے گا، یحیی سنوار

یحیی سنوار

غزہ {پاک صحافت} غزہ میں حماس تحریک کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل کے ساتھ ایک اور جنگ ہوئی تو مغربی ایشیاء کا چہرہ بدل جائے گا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حماس رہنما یحییٰ سنوار نے ہفتے کے روز غزہ کی پٹی میں غزہ …

Read More »