Tag Archives: معاملہ

دنیا میں خواتین کے حقوق کی سب سے بڑی خلاف ورزی کرنے والے ایران کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین کی حیثیت سے ہٹا دیا گیا

امریکہ

پاک صحافت بین الاقوامی وکلاء کے سرکاری بیان کے مطابق، یہ معاملہ – یعنی کسی ملک کو بین الاقوامی کمیشن سے نکالنے کے لیے ووٹ دینا – بنیادی طور پر بے مثال ہے، اور اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین سے کسی ملک کو ہٹانا بدعت ہو سکتی ہے اور …

Read More »

معیشت کی مضبوطی کے بغیر پاکستان مضبوط نہیں ہوگا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

کراچی (پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ معیشت کی مضبوطی کے بغیر پاکستان مضبوط نہیں ہوگا، معاشی مضبوطی کے لئے حکومت بھرپور کوششیں کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لا …

Read More »

سندھ میں پانی کی قلت کا معاملہ انتہائی سنگین ہے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ و پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں پانی کی قلت کا مسئلہ ہے، تاہم سندھ میں پانی کی قلت کا معاملہ  انہتائی سنگین ہے۔ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی ہمارا دل …

Read More »

توہین عدالت معاملہ، شہزاد اکبر نے معافی مانگ لی

توہین عدالت معاملہ، شہزاد اکبر نے معافی مانگ لی

پشاور(پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کہا کہ وہ کسی جج یا عدالت کو بدنام کرنے کے بارے میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتے ہیں اور انہوں نے جو کچھ کہا ہے اس پر انہیں افسوس ہے اور وہ اس کے لیے معافی مانگنا چاہتے …

Read More »

کراچی مردم شماری کا معاملہ، جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

کراچی مردم شماری کا معاملہ، جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کراچی نے مردم شماری کے معاملہ پر سوال اٹھاتے ہوئے سال 2017 میں ہوئی مردم شماری کرنے کے طریقہ کار کو اقوامِ متحدہ کے معیار، پابندیوں اور مینڈیٹ سے متصادم قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایڈووکیٹ آفتاب عالم …

Read More »

شازیہ مری کی کورونا  ویکسین معاملہ سے متعلق  وفاقی حکومت پر شدید تنقید

شازیہ مری

کراچی(پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کورونا معاملہ سے متعلق وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا  کہ وفاقی حکومت سندھ حکومت کو ویکسین منگوانے کی اجازت نہیں دے رہی، صوبوں کے ساتھ حکومت دشمنی کر رہی ہے۔ شازیہ مری نے پریس کانفرنس کے دوران کہا …

Read More »

کورونا کا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا احتیاط کی بہت ضرورت ہے:  اسد عمر

کورونا کا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا احتیاط کی بہت ضرورت ہے

لاہور(پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے متنبہ کیا  ہے کہ  کورونا ابھی ختم نہیں ہوا ہے  احتیاط کی جائے، کوشش ہےکہ ویکسین مارچ سے بھی پہلے لوگوں کو لگنا شروع ہوجائے۔جس طرح پہلی لہر میں ہدایات پر عمل کیا اب کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے نجی …

Read More »

بجلی بریک ڈاؤن معاملہ میں 7 اہلکار معطل

بجلی بریک ڈاؤن معاملہ میں 7 اہلکار معطل

اسلام آباد(پاک صحافت)  پاکستان  میں بجلی بریک ڈاؤن معاملہ میں سنٹرل پاورجنریشن کمپنی سنٹرل کی کارروائی سامنے آئی ہےاس نے ملک بھرمیں بجلی کابریک ڈاؤن ہونے کے بعد گدوتھرمل پاوراسٹیشن میں کام کرنے والے7 اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معطل ہونےوالوں میں ایڈیشنل پلانٹ منیجر اور …

Read More »

وفاقی حکومت نواز شریف کے معاملہ میں صحیح فیصلہ لے: احسن اقبال

دھاندلی کی پیداوار حکومت کو گھر بھیج کر دم لیں گے

اسلام آباد(پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے راہنما احسن اقبال نےوفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے  کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے نواز شریف لندن سے واپس نہ آئیں۔حکومت نہیں چاہتی کہ وہ اپنے ملک واپس آئیں۔حکومت نے خود انہیں جانے کی اجازت دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »