Tag Archives: معاشی ٹیم

وزیراعظم کی معاشی ٹیم کو ٹیکس نیٹ وسیع اور ریٹیلرز کی رجسٹریشن مکمل کرنے کی ہدایت، ذرائع

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کو ٹیکس نیٹ وسیع اور ریٹیلرز کی رجسٹریشن مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس نیٹ کو وسیع اور ریٹیلرز اسکیم پر اجلاس ہوا، جس میں آئی ایم ایف کے …

Read More »

معیشت کی بحالی کیلئے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائے گا۔ نوازشریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی کے لیے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی معاشی ٹیم کی نوازشریف سے جاتی امرا میں ہونے والی مشاورتی ملاقات میں پارٹی منشور میں معیشت کے بارے میں کئے گئے وعدوں پر …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین اقتصادی جائزہ کی تکمیل پر اصولی اتفاق

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ کی تکمیل پر اصولی اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے جائزہ مشن اور پاکستان کی معاشی ٹیم کے مابین تکنیکی سطح کے بعد پالیسی سطح کے جاری مذاکرات میں …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول  بھٹو زرداری کا بھارت میں اپنے خلاف احتجاج پر سخت ردعمل کا

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے خلاف بھارت میں ہونے والے احتجاج پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے نریندر مودی کو ان  کا ماضی یاد دلا دیا۔  وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پوری دنیا جانتی ہے کہ بھارت کے وزیراعظم کا ماضی کیا …

Read More »

وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی ٹیم معاشی رسک بن چکے ہیں، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر توانائی سندھ امیتاز شیخ نے مشر خزانہ شوکت ترین کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  مشیرِ خزانہ کابیان وفاقی وزارتِ توانائی کی نااہلی پر چارج شیٹ ہے۔ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ  مشیرِ …

Read More »

امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے اپنی معاشی ٹیم کا اعلان کردیا

امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے اپنی معاشی ٹیم کا اعلان کردیا

امریکہ میں انتقالِ اقتدار سے قبل نومنتخب صدر جو بائیڈن کی جانب سے اپنی آئندہ حکومت کے ذمے داران کا اعلان جاری ہے اور اب انہوں نے اپنی معاشی ٹیم کا بھی اعلان کر دیا ہے۔ امریکہ میں انتقالِ اقتدار کے متعلقہ محکمے نے گزشتہ ہفتے ہی بائیڈن کی باضابطہ …

Read More »